ابحث في فهرس WhatsAd لمجموعات واتساب للعثور على الأفضل.
نتيجة واحدة في فهرس مجموعات WhatsAd
Kashmir Aseel Community گروپ میں خوش آمدید 😍🥰🥰۔۔ امید کرتے ہیں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب کا شوق بھی اچھے سے چل رہا ہو گا ۔۔۔ محترم شائقین » یہ گروپ اصیل مرغوں کے شوق کے حوالے سے بنایا گیا ہے تاکہ ایک اچھا شوق سب بھائیوں کو دیکھنے کو ملے۔ ««« گروپ کے کچھ اصول و ضوابط »»» 0 فراڈیوں کی اس گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔۔اگر گروپ میں کوئی فراڈی بیٹھا ہے تو گروپ ممبر اس کے خلاف ثبوت دے کے اس کو گروپ سے ریموو کروائیں شکریہ۔۔ 1 گروپ میں ایک پرندے کی پوسٹ ایک بار کریں دوسری بار آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی 2 گروپ میں گالم گلوچ،،فضول گفتگو سے پرہیز کریں۔ 3 کسی کے شوق کو برا بھلا نہ کہیں۔ 4 کسی کا اچھا شوق دیکھ کر اپنی اچھی رائے ضرور دیں اس سے شوقین کی حوصلہ افزائی ہوتی۔۔ 5 گروپ میں کسی بھی طرح کی مذہبی اور سیاسی پوسٹ کرنا منع ہے🚫🚫🚫 ۔ 6 مرغوں کے علاوہ کوئی بھی غیر ضروری پوسٹ اور لنک سینڈ کرنا منع ہے🚫🚫 ۔۔ 7 گروپ میں ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک یا کسی بھی چینل کا لنک منع ہے۔🚫🚫 8 مرغوں کے گروپ کا لنک ایک ایڈمن ایک گروپ کا لنک دن میں ایک بار سینڈ کر سکتا ہے چاہے اس ایڈمن کے 20 گروپ کیوں نہ ہوں وہ ایک گروپ کا لنک سینڈ کرے گا ۔مرغوں کے علاؤہ کسی بھی جانور یا پرندے کی پوسٹ کرنے والے کو فوراً ریموو کر دیا جائے گا 🚫 🚫 9 گروپ کا لنک وہی ایڈمن سینڈ کرے جن سے ہمارا لنک برداشت ہو سکے اور جسکے اپنے گروپ میں کم از کم 300 ممبرز بیٹھے ہوں۔۔۔ 10 لنک سینڈ کر کے گروپ لیفٹ کرنے والے بھائی کا لنک اسی ٹائم ریموو کر دیا جائے گا ۔۔ 11 گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا🚫🚫۔۔۔۔ 12 گروپ میں اپنی پوسٹ کا مقصد ضرور لکھیں اگر کوئی چیز سیل کرنی ہو تو اس کی تفصیل(عمر،جنس،قیمت) وغیرہ۔۔ پیکا ایکٹ پاکستان میں آچکا ہے لہٰذا کوئی بھی ممبر حکومت یا کسی ادارے کے خلاف کوئی پوسٹ کرے گا تو اس جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے،،،لہذا محتاط رہیں ،،،ایسی کسی پوسٹ کا ایڈمن اور گروپ انتظامیہ زمہ دار نہ ہوگا۔۔ Important 👇👇👇 گروپ میں لین دین ایڈمن کے ذریعے کریں ۔۔اگر کوئی بھائی اپنی مرضی سے لین دین کرتا ہے تو فراڈ کی صورت میں ایڈمن زمہ دار نہ ہو گا ۔۔۔شکریہ🥰🥰🥰 @itx_maherali [contact hidden]
رابط دعوة موثّق وتفاصيل الأعضاء وخيارات الإعلان على WhatsAd.
*Welcome to* *Bible Study Community* This is a _Read-Only_ platform to ensure you get only quality content daily and be blessed each time you visit us. We know privacy is important to you. Here your profile and number is hidden from other members so you don't have to worry about receiving unwanted messages or calls. Share the invite link below so others can join us and be blessed here too! ⬇ [link hidden — subscribe to view]