ابحث في فهرس WhatsAd لمجموعات واتساب للعثور على الأفضل.
نتيجة واحدة في فهرس مجموعات WhatsAd
The group schedule is as follows: - *Evening :* 8 PM - 12 AM (4 hours) During these times the group will be open for discussions and activities. If a test is scheduled it will take place at 10 PM *Group Rules:* - The group will be closed outside of the specified hours - No direct messages (DMs) to admins during closed hours requesting to open the group or send PDFs - Users can request materials or ask admins during open hours • Languages other than English & Urdu are not allowed! • No spam⚡ • No extra chat 💧 •No personal messages⭐ • No links or promotion 🌕 • stay on study topics [link hidden — subscribe to view]?mode=ems_copy_c
رابط دعوة موثّق وتفاصيل الأعضاء وخيارات الإعلان على WhatsAd.
1- یہ فورم آزادئ اظہار رائے اور مکالمے پر یقین رکھتا ہے۔ 2 - ہر مکتبہ فکر کو اپنے مؤقف کے دفاع کی مکمل آزادی ہے۔ 3 - فرقہ پرستی نسل پرستی اور اشتعال انگیزی پر مواد شائع نہیں کیا جائے گا 4 - ہر ممبر مخاطب کو "آپ" کہہ کر پکارنے کا پابند ہوگا، "تو" اور "تم" جیسے الفاظ سے خطاب کرنے کی سختی سے ممانعت ہے- 5 - گالم گلوچ بد تہذیبی و بد تمیزی کی کوئی گنجائش نہیں ہے 6- چوری شده مواد شائع نہیں کیا جاتا یعنی مختلف ویبسائٹ سے کاپی شدہ کومنٹ اور پوسٹ جو کہ plagiarism کے زمرے میں آتی ہیں ڈلیٹ کی جا سکتی ہیں، کاپی شده تحریر مکمل حوالہ درج کرکے پوسٹ کی جا سکتی ہے. 7- ایسی پوسٹ ترجیحی بنیاد پر کی جائیں ،جس پر سیر حاصل مباحثہ کا امکان ہو۔ 8 - صرف تصویر یا ویڈیو پوسٹ کرنے کے بجائے اس کے بارے میں تمہیدی یا تعارفی نوٹ ضرور لگائیں- 9- اپنی پوسٹ پر اپنے مؤقف کا دفاع نہ کرنے والے ممبر کی آئندہ پوسٹ ڈلیٹ کر دی جائے گی۔ 10- کسی دوسرے گروپ کا لنک پوسٹ کرنا منع ہے۔ ایسا کرنے پر دو وارنگ کے بعد گروپ سے رخصت کر دیا جائے گا۔ 11- فاروڈ پوسٹ تب ہی کی جائے جب اس کا دفاع ممکن ہو اور قابل بحث ہو۔ 12- کسی ممبر کے مطالبے کے بغیر بحث کے دوران لنک پیسٹ کرنا منع ہے، لنک دینے کے بجائے بات کو اپنے الفاظ میں بیان کیجئے۔ 13- کسی ممبر سے شکایت کی صورت میں الجھنے کے بجائے فوراً ایڈمن سے رابطہ کریں. 14- کسی بھی ممبر کو اس کے نامناسب رویئے کی وجہ سے وارننگ دی جائے گی وارننگ کو خاطر میں نہ لانے والے ممبر کو گروپ سے خارج یا بلاک کر دیا جائے گا۔ 15- یہ اخراج یا بلاک ابتداء میں تین دن کیلئے ہوگا۔ اگر اسی ممبر نے بحالی کے بعد دوبارہ غیر مناسب رویہ اختیار کیا تو دوسری بار دس دن کیلئے گروپ سے بلاک کیا- 16- غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے ممبران کیلئے ہے، گالم گلوچ کرنے والے کیلئے ایڈمن کو اختیار ہے کہ وارننگ دے یا وارننگ دیئے بغیر گروپ سے بلاک کر دے۔ 17- ہر قسم کا سٹیکر اور لنک لگانا سختی سے منع ہے۔
. A. No/n nk mɛpɛ m#k cools