ابحث في فهرس WhatsAd لمجموعات واتساب للعثور على الأفضل.
نتيجة واحدة في فهرس مجموعات WhatsAd
رابط دعوة موثّق وتفاصيل الأعضاء وخيارات الإعلان على WhatsAd.
*السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰـه وبراكاته* تمام ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری دعائیں..خوش رہیں💖سلامت رہیں💖 اللّٰـه سب کے شوق سلامت رکھے آمین.. ⚠️⚠️⚠️ 👇🏽👇🏽👇🏽 براہِ مہربانی گروپ اصول لازم پڑھیں.. 👇🏽👇🏽👇🏽 *1:-* یہ گروپ *صرف اور صرف* اصیل مرغوں کے شوقین حضرات اور اصیل مرغوں کی خرید و فروخت کے لیے بنایا گیا ہے..گروپ میں صرف اصیل مرغوں کی ویڈیوز تصاویر بھیجنے کی اجازت ہے..باقی کسی بھی قِسم کی ویڈیوز تصاویر بھیجنا منع ہے.. *2:-* گروپ میں *صرف اور صرف* اصیل مرغوں کے واٹس ایپ گروپ لنک بھیجنے کی اجازت ہے..باقی کسی بھی قِسم کے لنک بھیجنا منع ہے.. *3:-* دھوکے سے بچنے کے لیے خرید و فروخت ایڈمن حضرات کے ذریعے کریں.. گروپ ایڈمن کے بغیر خرید و فروخت کرنے پر کسی کے ساتھ کوئی دھوکہ وغیرہ ہُوا تو گروپ کا کوئی بھی ایڈمن ذمہ دار نہیں ہونگے.. *4:-* براہِ مہربانی گروپ اصولوں کا خاص خیال رکھیں..بار بار خلاف ورزی پر آپ کو گروپ سے نکال دیا جائے گا.. اپنا خاص خیال رکھیں✨ خوش رہیں💖 سلامت رہیں💖 شکریہ.. *منجانب گروپ ایڈمن* اقبال خان عابد شاہ محمد عرفان قریشی