PIEAS MS Fellowship (Physics)2026
فزکس کے طلبہ کے لیے سنہری مواقع 26— 2025
اگر آپ MS Physics مکمل اسکالرشپ کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور PAEC، PNRA یا PIEAS میں شاندار مستقل اسکیل پر نوکری کا خواب رکھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
اس سال بھی آپ کے پاس دو اہم مواقع موجود ہیں:
1️⃣ PIEAS MS Fellowship (PAEC)
PIEAS، اسلام آباد کی MS فیلوزشپ کے ذریعے آپ کو مکمل اسکالرشپ کے ساتھ درج ذیل شعبوں میں داخلہ ملتا ہے:
1. Physics
2. Medical Physics
3. Radiation Physics
4. Nuclear Engineering
تقریباً ہر سال مارچ میں اس کی ایڈورٹائزمنٹ آتی ہے،
اور اپریل میں اس کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔
اس میں سیٹیں تقریباً -15_ 20 سالانہ ہوتی ہیں (کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں)، کیونکہ PIEAS پہلے سے سیٹس مخصوص نہیں بتاتا۔
اگر آپ سیلیکٹ ہو جائیں، تو آپ:
MS
بالکل فری کریں گے
دو سال تک ماہانہ تقریباً 58,180 روپے وظیفہ ملے گا
MS
مکمل ہونے کے بعد آپ کو پاکستان اٹامک انرجی میں SPS-8 (تقریباً BS-17) کے برابر مستقل اسکیل پر نوکری مل جائے گی
یہ پاکستان میں فزکس کے طلبہ کے لیے سب سے بہترین، محفوظ اور اعلیٰ اسکیل والی نوکری سمجھی جاتی ہے۔
2️⃣ PNRA Fellowship
یہ بھی ہر سال ہوتی ہے اور PIEAS کی طرح مکمل فنڈڈ MS اور بعد میں بہترین مستقل جاب دیتی ہے۔
PNRA کا ٹیسٹ بھی تقریباً ہر سال ہوتا ہے، اس لیے دونوں مواقع کی تیاری ساتھ ساتھ کی جا سکتی ہے۔
⭐ اس بار آپ کے پاس تقریباً 4 مہینے کا وقت ہے!
ایڈورٹائزمنٹ مارچ میں آئے گی، اور ٹیسٹ اپریل میں ہوگا۔
اگر آپ مستقل سرکاری نوکری (PAEC / PNRA) چاہتے ہیں تو تیاری آج سے شروع کریں۔
یہ ٹیسٹ ہر سال ہوتا ہے —
جو طالب علم لگن کے ساتھ محنت کرے، وہ آسانی سے سلیکٹ ہو جاتا ہے۔
⭐ فزکس کے طلبہ کے لیے پیغام
یہ مواقع ہر فزکس اسٹوڈنٹ کا خواب ہوتے ہیں۔
آپ کے سامنے دو دروازے کھلے ہیں — PIEAS اور PNRA۔
صرف چند مہینوں کی محنت آپ کا پورا کیریئر بدل سکتی ہے۔
اگر آپ ثابت قدمی کے ساتھ آج سے تیاری شروع کر دیں تو مستقبل میں PAEC/PNRA جیسی اداروں میں بہترین پکی نوکری آپ کی ہو سکتی ہے۔
اگر آپ ہم سے تیاری کرنا چاہتے ہیں یا گائیڈنس چاہیے تو واٹس ایپ کریں۔
[link hidden — subscribe to view]/RMC4RYAXBUCVP1
1K+ membersActive this monthUrdu