ابحث في فهرس WhatsAd لمجموعات واتساب للعثور على الأفضل.
نتيجة واحدة في فهرس مجموعات WhatsAd
Group Link 🔗 [link hidden — subscribe to view] اس گروپ میں روزانہ احادیث سینڈ کی جاتی ہیں اس گروپ میں دوسروں کو بھی ایڈ کریں اور خود بھی موجود رہیں جو شخص آپ کی وجہ سے ایڈ ہوگا جب تک اس کا ثواب آپ کو ملتا رہے گا ایک احادیث سیکھنے کی بڑی فضیلت ہے کیا پتا آپ کا یہ عمل آپ کو روزِ قیامت جنت میں لے جائے آپ گروپ کے لنک کو بھی شیئر کرسکتے ہیں اور گروپ کے About میں جا کر ایڈ والے آپشن کی مدد سے کسی کو بھی ایڈ کر سکتے ہیں اگر کوئی آپ کو پرسنل میں میسج کرے تو اس کی شکایت گروپ ایڈمن کو اس نمبر پر دیں [contact hidden] جس پر اس نمبر کو گروپ سے *Remove* کیا جائے گا اور اس کو *Report* بھی کیا جائے گا جس سے اس انسان کی وٹس ایپ *Ban* ہو جائے گی لہذا کوئی کسی کو پرسنل میں میسج نہ کرے بعد میں کوئی وارننگ نہیں دی جائے گی
رابط دعوة موثّق وتفاصيل الأعضاء وخيارات الإعلان على WhatsAd.
Yaa ALLAH guide us to the straight path Amiin 🤲
He to Whom belongs the dominion of the heavens and the earth, and Who has begotten no son (children or offspring) and for Whom there is no partner in the dominion. He has created everything, and has measured it exactly according to its due measurements. [25:2]
🔸➖ *DAILY HADITH* ➖🔹 *Group Description* ⬅️اس گروپ میں روزانہ صبح کی نماز کے بعد صرف ایک حدیث ریفرنس کے ساتھ سینڈ کی جائے گی. اللہ ہمیں پڑھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. ⬅️اگر اللہ پاک توفیق دیں تو آگے بھی شیئر کرتے رہیں کیونکہ ایک حدیث ہے. *آپ (ص) نے فرمایا.* *اللہ اس شخص کے چہرے کو خوش رکھے جس نے میری حدیث کو سن کر یاد رکھا اور دوسروں تک پہنچایا. (جامع ترمذی :2657)* ⬅️جو احباب گروپ میں رہنا چاہتے ہیں ان کا شکریہ. جو احباب گروپ کو چھوڑنا چاہتے ہیں آج ہی جا سکتے ہیں.😊 جزاک اللہ Group link 🖇️ [link hidden — subscribe to view]?mode=ac_t