Search the WhatsAd index of WhatsApp groups to find the best ones.
1 result in the WhatsAd group index
امام المہدی (ع) فاونڈیشن ایک نان پرافٹ فلاحی ادارہ ہے، کسی مسکین مریض کی مدد٫٫ محدود حد تک راشن ٫٫٫ قدرتی آفات میں علاقائی حد تک خدمت ٫٫٫٫٫ دیہی علاقوں کے بچوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے اسٹیشنری دینا وغیره امام المہدی فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں میں شامل ہیں. ظہورِ امام المہدی (ع) فائونڈیشن کسی سیاسی تنظیم یا مذہبی تنظیم سے منسلک نہیں بلکہ ملک کے کچھ نوجوانوں کی طرف سے قائم کیا گیا فلاحی ادارہ ہے۔ ظہورِ امام المہدی (ع) فائونڈیشن میں کسی بھی مسلکی دینی ذاتی یا لسانی تفریق سے قطع نظر جہیز کی مد میں جزوی مدد کی جاتی ہے۔ ظہورِ امام المہدی (ع) فاؤنڈیشن کو کسی غیر ملکی غیر سرکاری فلاحی ادارے کا تعاون حاصل نہیں، یہ ادارہ کچھ مومنین کے تعاون سے خدمات سر انجام دیتا ہے.
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]