Search the WhatsAd Community Intelligence index of WhatsApp groups to find the best ones.
1 result in the WhatsAd group index
💥 *گروپ کے رولز نوٹ فرما لیں۔* 💥 *اسلام وعلیکم محترم گروپ ممبر۔* 👈 *اس گروپ میں کوئی بھی میچ میکر نہی ہے اور نہ ہی ہم میچ میکر کی طرح کام کرتے ہیں۔ بلکہ یہ ایک شاندار ان لائن سروس ہے۔* ▪️ *یہ فری سروس ہے لیکن ایک بار کی میرج رجیسٹریشن فیس / 9,999 روپے ہے۔اس کے بعد منگنی تک کوئی چارجیز نہی۔* ▪️ *آپ کی میرج پروفائل کو رجیسٹریشن نمبر لگانے کے بعد اپکو گھر بیٹھے سینکڑوں میرج پروفائل بمعہ والدین امیدوار کے نمبر کے ساتھ بذریعہ رجیسٹرڈ ممبر گروپ میں بھیجی جائینگی تاکہ آپ ان سے ڈاہیرکٹ بات و ملاقات کرسکے۔* ♦️ *میرج گروپ کے ممبران پر ایک رول یہ بھی لاگو ہوتا ہے کہ اگر دو ممبران میں کوئی ایک ممبر کسی کو میرج کے سلسلے مزید بات کرنے سے انکار کر دے ۔تو پھر دوسرا بندہ پہلے بندے کو بلا وجہ بار بار کال یا میسج نہ کریں۔* ❌ *رشتہ دیکھنے کے 7 دن تک اگر والدین ایک دوسرے سے دوبارہ رابطہ نہی کرتے تو بنا جواب دیے اسے انکار ہی سمجھا جائے گا۔* 🧕🕵️ *میل اور فی میل کے الگ الگ رجیسٹرڈ میرج گروپ ہیں۔* ▪️ *مزید کسی بھی قسم کی کملینٹ یا نیو رجیسٹریشن کیلئے آپ دن 8 بجے سے رات 2 بجے تک کال یا میسج اس میرھ ییلپ لائن نمبر [contact hidden] پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔* ▪️ *سنجیدہ امیدوار ابھی اپنی میرج پروفائل کی رجسٹریشن کروانے کیلئے اس نمبر 👈[contact hidden] پر 👈جاز کیش بنام فیصل پئڈ کر کے سلپ شہیر کر سکتے ہیں۔*
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
جدِّ مکرم و معظم، شیخُ الاسلام محققِ العصر، حضرت علامہ سید شمس الحق افغانی رحمہ اللہ — برصغیر ہند و پاکستان کے مشہور محدث، مفسر و محقق تھے۔ انہوں نے کئی عہدہ ہائے عالیہ پر فائز رہ کر دین و شریعت کی خدمت کی: - سابق شیخ التفسیر و الفلسفہ، دارالعلوم دیوبند - مسند نشینِ علامہ محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ فی دارالعلوم دیوبند - سابق شیخ الحدیث، جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل (انڈیا) — مسند نشینِ علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ - بانی و صدر اوّل، وفاق المدارس العربیہ پاکستان - وزیر معارف الشرعیہ، قاضی القضاءِ اسلامی، ریاستِ قلات (بلوچستان) - سابق وائس چانسلر و شیخ التفسیر، جامعہ اسلامیہ بہاولپور - رکن، اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد آپؒ کی تصانیف کی تعداد پینتیس (35) سے زائد ہیں، جن میں سب سے ممتاز اور علمی لحاظ سے اہم تصنیف تنقیح الشذی علی جامع الترمذی ہے — جو علومِ حدیث میں اپنا مقام رکھتی ہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپؒ کی تمام تصانیف پر باقاعدہ علمی و تدوینی کام شروع ہو چکا ہے۔ اس مقصد کے لیے یہ گروپ قائم کیا گیا ہے تاکہ آپؒ کے ملفوظات، ارشادات اور علمی سرمایہ کو محفوظ، مرتب اور اشاعت کے اہل بنایا جائے، تاکہ یہ علم و عرفان کی دولت آئندہ نسلوں تک پہنچ سکے۔ طالبِ دعا و خادمِ دین: أبو البراء محمد قاسم افغانی — حفیدِ علامہ افغانیؒ 𝑨𝒃𝒖 𝒂𝒍-𝑩𝒂𝒓𝒂𝒂 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑸𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑨𝒇𝒈𝒉𝒂𝒏𝒊 𝑯𝒂𝒇𝒊𝒅 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒎𝒂𝒉 𝑨𝒇𝒈𝒉𝒂𝒏𝒊 𝑹𝒂𝒉𝒊𝒎𝒂𝒉𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 ترنگزئی، چارسدہ خریج: جامعۃ العلوم الاسلامیہ، علامہ بنوری ٹاؤن کراچی 📱 [contact hidden] (واٹس ایپ[link hidden — subscribe to view]