Search the WhatsAd Community Intelligence index of WhatsApp groups to find the best ones.
1 result in the WhatsAd group index
786 Kashmir Bird's Group میں خوش آمدید 😍🥰🥰۔۔ امید کرتے ہیں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب کا شوق بھی اچھے سے چل رہا ہو گا ۔۔۔ محترم شائقین » یہ گروپ پرندوں کے شوق کے حوالے سے بنایا گیا ہے تاکہ ایک اچھا شوق سب بھائیوں کو دیکھنے کو ملے۔ ««« گروپ کے کچھ اصول و ضوابط »»» 0 فراڈیوں کی اس گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔۔اگر گروپ میں کوئی فراڈی بیٹھا ہے تو گروپ ممبر اس کے خلاف ثبوت دے کے اس کو گروپ سے ریموو کروائیں شکریہ۔۔ 1 گروپ میں ایک پرندے کی پوسٹ ایک بار کریں دوسری بار آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی 2 گروپ میں گالم گلوچ،،فضول گفتگو سے پرہیز کریں۔ 3 کسی کے شوق کو برا بھلا نہ کہیں۔ 4 کسی کا اچھا شوق دیکھ کر اپنی اچھی رائے ضرور دیں اس سے شوقین کی حوصلہ افزائی ہوتی۔۔ 5 گروپ میں کسی بھی طرح کی مذہبی اور سیاسی پوسٹ کرنا منع ہے🚫🚫🚫 ۔ 6 پرندوں کے علاوہ کوئی بھی غیر ضروری پوسٹ اور لنک سینڈ کرنا منع ہے🚫🚫 ۔۔ 7 گروپ میں ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک یا کسی بھی چینل کا لنک منع ہے۔🚫🚫 8 پرندوں کے گروپ کا لنک ایک ایڈمن ایک گروپ کا لنک دن میں ایک بار سینڈ کر سکتا ہے چاہے اس ایڈمن کے 20 گروپ کیوں نہ ہوں وہ ایک گروپ کا لنک سینڈ کرے گا ۔ پرندوں کے علاؤہ کسی بھی جانور کی پوسٹ کرنے والے کو فوراً ریموو کر دیا جائے گا 🚫 🚫 9 گروپ کا لنک وہی ایڈمن سینڈ کرے جن سے ہمارا لنک برداشت ہو سکے اور جسکے اپنے گروپ میں کم از کم 300 ممبرز بیٹھے ہوں۔۔۔ 10 لنک سینڈ کر کے گروپ لیفٹ کرنے والے بھائی کا لنک اسی ٹائم ریموو کر دیا جائے گا ۔۔ 11 گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا🚫🚫۔۔۔۔ 12 گروپ میں اپنی پوسٹ کا مقصد ضرور لکھیں اگر کوئی چیز سیل کرنی ہو تو اس کی تفصیل(عمر،جنس،قیمت) وغیرہ۔۔ پیکا ایکٹ پاکستان میں آچکا ہے لہٰذا کوئی بھی ممبر حکومت یا کسی ادارے کے خلاف کوئی پوسٹ کرے گا تو اس جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے،،،لہذا محتاط رہیں ،،،ایسی کسی پوسٹ کا ایڈمن اور گروپ انتظامیہ زمہ دار نہ ہوگا۔۔ Important 👇👇👇 گروپ میں لین دین ایڈمن کے ذریعے کریں ۔۔اگر کوئی بھائی اپنی مرضی سے لین دین کرتا ہے تو فراڈ کی صورت میں ایڈمن زمہ دار نہ ہو گا ۔۔۔شکریہ🥰🥰🥰 @itx_maherali [contact hidden]
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
*గ్రూప్ సభ్యులకు నమస్కారం*🙏🙏🙏 *నా పేరు జి సైదేశ్వర రావు GSRAO GK GROUPS.GSRAO DAILY NEWS PAPERS GROUP ADMIN ను.WhatsApp లో నూతనముగా వచ్చిన కమ్యూనిటీ గ్రూప్ ఆప్షన్ ద్వారా నేను అడ్మిన్ గా వున్న అన్ని గ్రూపులను కలిపి ఒకే గొడుగు కిందకు తీసుక వచ్చాను. ఇది ఇదివరకు మీరు కొనసాగుతున్న గ్రూపులకు కొనసాగింపు మాత్రమే..కొత్త గ్రూపు కాదని గమనించగలరు. కేవలం ఈ గ్రూపు ద్వారా న్యూస్ పేపర్స్ మాత్రమే పోస్ట్ చేయడం జరుగుతుంది.* *👉దయచేసి ఎవరూ లెఫ్ట్ కావద్దని సవినయంగా విజ్ఞప్తి చేస్తూ...🙏🙏🙏* *సదా మీ సేవలో,* 🙏🙏🙏🌷🌷🌹🌹🌹
Please no soliciting. Please pm someone if it's something private. Do not say " pm me" No swearing. No shaming and naming people. You can find Services here https://www.asgtg.com/amazon-services/ The entire ASGTG Platform https://tinyurl.com/ASGTGLinks or https://telegra.ph/List-of-chats--channels-12-25-3 Please ask only specific questions. Please vet anyone you find on the group
For Community Announcements
Get information about prophet abel and about is live videos