Communities9. اردو مزیدار کہانیاں .9

9. اردو مزیدار کہانیاں .9

100+ membersUrdu

About this community

السلام علیکم معزز ایڈمن صاحبان اور پیارے ممبران امید ہے سب ٹھیک ہونگے گروپ رولز پڑھ لیں پھر ان رولز کو لازمی فالو کرنا ہے گروپ رولز توڑنے پر اسی وقت ریمیو کر دیا جائے گا گروپ رولز پر کوئی سمجھوتہ نھی 💦۔1.~ یہ گروپ پیڈ گروپ ہے اس گروپ میں رہنے کے لیے اپ کو منتھلی فیس لازمی پے کرنی پڑے گی جو ہر ماہ کی یکم کو ہر حال میں ادا کرنی ہوگی نھی تو اپ کو یکم کی رات 8 بجے گروپ سے ریمیو کر دیا جائے گا 💦.2~اس گروپ میں اپ سیاسی پوسٹ مذہبی پوسٹ ملکی سالمیت کے خلاف پوسٹ یا ملکی اداروں کے خلاف خاص کر دفاعی فورس کرنے گروپ سے ریمیو کر دیا جائے گا اور قانونی کاروائی کا سامنا کرنے پر گروپ ایڈمن پینل اور اونر بطور گواہ اپ کے خلاف ہوں گے اپ کے خلاف مواد جو گروپ میں سینڈ کیا ہوا ہے متعلقہ ادارے کے سپرد کیا جائے گا اور اس پوسٹ کے ذمہ دار اپ خود ہونگے گروپ انتظامیہ ذمہ دار نہ ہوگی 💦.3~ گروپ میں کسی بھی قسم کا لنک یا کسی اور گروپ لنک شئیر نھی کر سکتے 💦.4~ گروپ میں اسٹیکر سینڈ کرنا منع ہے 💦.5~ گروپ میں چیٹ وائس چیٹ ہائے ہیلو کرنا سخت منع ہے 💦.6~ گروپ میں ڈیمانڈ کرنا سختی سے منع ہے 💦.7~ گروپ کے ممبر کے انبکس میں جاکر تنگ کرنا سختی سے منع ہے اس ممبر کی شکایت اور سکرین شارٹ انے پر اپ کو سب گروپ سے ریمیو کے ساتھ بلیک لسٹ کر دیا جائے گا💦.8~ ہر گروپ ممبر کو کم سے کم 30پوسٹ روزانہ کرنی ہوگی جو ممبر اپنی پوسٹ پوری نھی کرے اس کو گروپ سے نکال دیا جائے گا اور جو ممبر پوسٹ نھی کر سکتا تو وہ اس کے چاجز ادا کرکے گروپ میں رہے سکے گا 💦.9~ شکایت کی صورت میں گروپ کے اونر یا چیف ایڈمن یا گروپ ایڈمن پینل سے رابطہ کریں اپ کی شکایت کا ازالہ کر دیا جائے گا 💦.10~ گروپ کی ایڈ ہونے کی فیس یا منتھلی فیس صرف اور صرف اس نمبر پر سینڈ کرنی ہے محمداختر [contact hidden] جاز کیش۔ ایزی پیسہ اگر اس کے علاوہ کسی اور نمبر پر فیس سینڈ کی تو وہ قابل قبول نھی ہوگی اس کے ذمہ دار اپ خود ہونگے اس سے گروپ انتظامیہ بری الزمہ ہوگی 💦.11~ گروپ سے لیفٹ ہونے کی صورت میں یا ریمیو ہونے کی صورت میں دوبارہ ایڈ ہونے کے لیے اپ کو فائن جرمانہ 1000 +منتھلی فیس ایک ساتھ پہلے ادا کرنے پر ہی دوبارہ سے ایڈ کیا جائے گا نوٹ فرمائیں 👈🏾.~ گروپ رولز پڑھ کر ہی گروپ جوائین کریں اور ان گروپ رولز پر سختی سے عمل کرایا جائے شکریہ گروپ اونر چیف ایڈمن ملک اختر کھوکھر گروپ ایڈمن پینل

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

صوت القرآن العالمی

یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ

1.5K+ membersUrdu

جامعۃ العلوم الاسلامیہ ماشکیل

*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]

1K+ membersUrdu

Global Awarness ( News Group🚩1)

سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]

1K+ membersUrdu

༄❣︎☠︎︎ᴋɪɴɢ 𝐌𝐨𝐯𝐢𝐞𝐬 ᴄʟᴜʙ☠︎︎❣︎༄

*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*

1K+ membersActive this monthUrdu

CCTV Group 5

یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا

1K+ membersActive this monthUrdu

🌹Darulifta Ahlesunnat 2️⃣

الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔

1K+ membersActive this monthUrdu