Search the WhatsAd Community Intelligence index of WhatsApp groups to find the best ones.
1 result in the WhatsAd group index
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
🩸🩸السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه🩸یہ گروپ فی سبیل اللّٰہ خون کے عطیات کے لیے اکتوبر 2025 کو بنایا گیا ہے🩸گزارش ہے کہ سابقہ بلڈ ڈونرز لسٹ میں بہت سارے فون نمبرز بند / تبدیل ہو چکے ہیں اب نئی لسٹ بنائی جا رہی ہے اگر آپ فی سبیل اللّٰہ خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو 1- نام 2- بلڈ گروپ 3- جگہ 4- فون نمبرز گروپ میں یا گروپ ایڈمن کے نمبر پر سینڈ کریں تاکہ بوقت ضرورت مند کی مدد کی جا سکے۔ شکریہ فون نمبر [contact hidden]🩸 آپ سب ممبران اس گروپ میں خون کے عطیات کے مطعلق پوسٹ کرسکتے ہیں 🩸 جو بھی پوسٹ لگائیں بلڈ گروپ اور اس کے ہسپتال کا نام اور فون نمبرز لکھیں 🩸گروپ صرف خون کے عطیات کے لیے ہے، خون کے عطیہ کے علاؤہ کسی بھی قسم کی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا، 🩸کسی نقصان کا زمہ دار گروپ ایڈمنز یا ادارہ نہیں ہو گا Admin's: 🤲🏼
*🇵🇰 Pakistani Boys Blood Donation Group 🇵🇰* *(تحریک عمر بن خطاب کے تحت ایک فلاحی اقدام)* 🩸 *مقصد:* بلڈ ڈونیشن کے ذریعے انسانی زندگیاں بچانا اور دین اسلام کی روح کے مطابق خدمتِ خلق کرنا۔ *📜 Rules & Regulations 📜* 1️⃣ گروپ میں *کوئی بھی لنک سینڈ کرنا سختی سے منع ہے*۔ 2️⃣ *بے ہودہ / غیر اخلاقی اسٹیکرز* شیئر کرنا مکمل طور پر ممنوع ہے۔ 3️⃣ کسی فرد کو *ٹارگٹ کر کے بات* کرنا سختی سے منع ہے۔ 4️⃣ کسی بھی ممبر سے *غلط زبان / گالی گلوچ* ناقابل برداشت ہے۔ 5️⃣ صرف *اسلامی ویڈیوز* کی اجازت ہے، دوسری کسی ویڈیو پر پابندی ہے۔ 6️⃣ *اسٹیٹس مینشن / ٹیگنگ* کی اجازت نہیں۔ 7️⃣ جو فرد ایک بار گروپ چھوڑ کر جائے گا، *دوبارہ ایڈ نہیں کیا جائے گا*۔ 8️⃣ *بلڈ سے متعلق رابطہ صرف ایڈمن سے کیا جائے۔* 9️⃣ *ووٹنگ لنکس یا کسی دوسرے گروپ کا لنک* شیئر کرنے والے کو *فوری ریموو* کر دیا جائے گا۔ 🔟 *خود کو صرف بلڈ ڈونیشن کی خدمت تک محدود رکھیں*، غیر ضروری گفتگو یا سیاسی و مسلکی باتوں سے پرہیز کریں۔ ⚠️ *نوٹ:* گروپ رولز کی خلاف ورزی ناقابلِ برداشت ہے اور خلاف ورزی کرنے والے کو وارننگ کے بغیر ریموو کیا جائے گا۔ --- *🌟 آپ کا ہر ڈونیشن کسی کی زندگی کا چراغ ہے! 🌟* *"ایک قطرہ خون، ایک پوری زندگی بچا سکتا ہے"* *🫀 Don’t be shy to donate, be proud to save! 🫀* 🔗 گروپ سے متعلق یا بلڈ ڈونیشن میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کریں: 📞 [contact hidden]
https://aviatorboot.pro/register?refer=50269 https://aviatorboot.pro/register?refer=50269 https://aviatorboot.pro/register?refer=50269 https://aviatorboot.pro/register?refer=50269 https://aviatorboot.pro/register?refer=50269