CommunitiesAl-Noor Academy 9️⃣

Al-Noor Academy 9️⃣

100+ membersUrdu

About this community

*النور اکیڈمی عالمی مواقع کی دنیا میں آپ کا گیٹ وے* *النور اکیڈمی میں خوش آمدید* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *ہم اس گروپ میں پاکستان اور بین الاقوامی اسکالرشپ اور بیرون ملک تعلیمی مواقع کی معلومات فراہم کرتے ہیں۔* *اس کے علاؤہ اگر کوئی خود سے دنیا کی کسی بھی سکالرشپ کے لیے درخواست نا بھیج سکے تو وہ ہماری خدمات حاصل کر سکتا ہے۔* *ہم درخواست پراسیسنگ کرنے کے ساتھ تمام کوائف خود پورے کرتے ہیں جیسے کہ:* ▪️ *ڈاکومنٹس کا عربی میں ترجمہ۔* ▪️ *یوروپاس سی وی۔* ▪️ *پروفیشنل اور تمام قسم سی وی۔* ▪️ *معروف شخصیات کا تزکیہ۔* ▪️ *سٹیٹمنٹ آف پرپوز۔* ▪️ *لیٹر آف انٹینٹ۔* ▪️ *کور لیٹر۔* ▪️ *موٹیویشن لیٹر۔* ▪️ *پرسنل سٹیٹمنٹ۔* ▪️ *ریسرچ پروپوزل (صرف اسلامیات)* *ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنے تعلیمی خوابوں کو حاصل کرنے، ملک قوم و ملت کا نام روشن کرنے کے لیے ایک قدم آگے بڑھیں،!* 🖊️ *نوٹ:* *ہم سکالرشپ اپرو کروا کر دینے کے ضامن نہیں ہیں، نا ہمارا کام پیسے لے کر سکالرشپ لگوا دینا ہے، ہم صرف آپ کے لیے یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ آپ گھر بیٹھے کسی بھی یونیورسٹی کے کوائف تیار کروا سکتے ہیں اور اپلیکیشن پراسیسنگ کروا سکتے ہیں اس کے بعد ہم یونیورسٹی کے پورٹل کی آئی ڈی اور پاسورڈ فوری طور پر کینڈیڈیٹ کو دیتے ہیں انٹرویو یا سلیکشن یا رجیکشن کی صورت میں وہ اپنا پورٹل خود ملاحظہ کرتا رہے گا۔* *یاد رہے کہ ہمارا دوسرا کوئی پارٹنر نہیں نا کوئی ایڈمن ہے نا النور اکیڈمی کے نام کے علاوہ ہمارے کوئی اور واٹس ایپ گروپ ہیں، آپ تمام احباب کا احترام واجب ہے، گروپ کی بہتری کے لیے آپ کے مشورہ کا احترام کیا جائے گا۔* 📞 *ایڈمنز* 1 ۔ *ابو الحسن ولی اللہ سندھی۔* 2۔ *عبد اللہ بھائی* 3۔ *محمد عثمان بھائی*

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

VISION Z (ACADEMY 🇩🇿🇲🇦🇹🇳🇪🇬)

*ROMAT SRV EVERY DAY ROMAT 3D EVERY WEEK TTRAINING 4VS4 RESPECT ALL* ✅[link hidden — subscribe to view]?mode=wwt

1K+ membersEnglish

LEGIT KYC AND CRYPTO ACADEMY /LINKEDLN LEASING ✅

[link hidden — subscribe to view]?mode=ems_copy_t If you fear working with someone From Today all be offering escrow ✅ You agree with your seller or buyer for the safety of your money 💰

1K+ membersBCL

Al Noor Softs ®

ᵀʰⁱˢ ᵍʳᵒᵘᵖ ⁱˢ ᵐᵃᵈᵉ ᶠᵒʳ *ᵃˡⁿᵒᵒʳˢᵒᶠᵗˢ.ᶜᵒᵐ* ᵘˢᵉʳˢ ˢᵒ ʷʰᵉⁿᵉᵛᵉʳ ᵗʰᵉʳᵉ ⁱˢ ᵃⁿʸ ⁿᵉʷ ᵘᵖᵈᵃᵗᵉ ᵒʳ ⁿᵉʷˢ ʸᵒᵘ ʷⁱˡˡ ᵇᵉ ⁱⁿᶠᵒʳᵐᵉᵈ ⁱⁿ ᵗʰⁱˢ ᵍʳᵒᵘᵖ ˢᵒ ᵖˡᵉᵃˢᵉ ˢᵗᵃʸ ⁱⁿ ᵗʰⁱˢ ᵍʳᵒᵘᵖ *وہ پروجیکٹ جو ہماری ٹیم نے مکمل کیے ان کو دیکھنے کےلیے اس لنک پر کلک کیجیے* *https://alnoorsofts.com/ ✅ 𝙐𝙣𝙡𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙈𝙤𝙣𝙩𝙞𝙯𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 𝘼𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 ✅ 𝙐𝙣𝙡𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙈𝙤𝙣𝙩𝙞𝙯𝙚 𝙒𝙚𝙗𝙨𝙞𝙩𝙚𝙨 𝙖𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 ✅ 𝙂𝙤𝙤𝙜𝙡𝙚 𝙖𝙙𝙨𝙚𝙣𝙨𝙚 𝙖𝙥𝙥𝙧𝙤𝙫𝙚𝙡 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚❣️ ✅ 𝘼𝙥𝙥𝙧𝙤𝙫𝙚 𝙬𝙚𝙗𝙨𝙞𝙩𝙚𝙨 𝘽𝙪𝙮 & 𝙎𝙚𝙡𝙡 ✅ 𝘼𝙡𝙡 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚𝙨 ✅𝙋𝙞𝙣𝙫𝙚𝙧𝙛𝙞𝙚𝙙 𝙖𝙙𝙨𝙚𝙣𝙨 𝙖𝙡𝙨𝙤 𝙖𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 𝘛𝘩𝘢𝘯𝘬 𝘺𝘰𝘶 𝘧𝘰𝘳 𝘤𝘩𝘰𝘰𝘴𝘪𝘯𝘨 *𝘢𝘭𝘯𝘰𝘰𝘳𝘴𝘰𝘧𝘵𝘴.𝘤𝘰𝘮* 💌 𝘴𝘰𝘧𝘵𝘴𝘢𝘭𝘯𝘰𝘰𝘳@𝘨𝘮𝘢𝘪𝘭.𝘤𝘰𝘮 🪀[contact hidden] 𝘩𝘵𝘵𝘱𝘴://𝘩𝘦𝘺𝘭𝘪𝘯𝘬.𝘮𝘦/𝘈𝘭𝘕𝘰𝘰𝘳𝘚𝘔𝘔

800+ membersCAT

DIA E-SPORT ACADEMY 🎗️

*COMMUNITY DIA E-SPORT🎮 🇩🇿* *ORGANISATEUR D'ÉVÉNEMENTS💥* *Organizing tournaments and training sessions🎮⌛* Instagram: *https://www.instagram.com/dia.esport_off?igsh=MXNoZ3o3bm52dXJwYg==* *YOUTUBE CHANEL :* *https://youtube.com/@diae-sport?si=PGxLhTCs-BLurd8l* *-DIA MINI LEAGUE S1 ✅🏆* *-DIA LEGEND LEAGUE S1🏆💥* *-DIA CLASH SQUAD S1✅*🏆 *-DIA ULTRA LEAGUE.....🏆* *-DIA CLASH SQUAD S2..🏆* *-DIA LEGEND LEAGUE S2🏆*

800+ membersCAT

"أكاديمية الريان لعلوم القران"Al-Rayan Academy"

اكاديمية الريان لتحفيظ القرآن الكريم مع معلمين ومعلمات لتعليم الرجال والنساء والأطفال *تحفيط القرآن الكريم*تعليم نور البيان والتجويد*تعليم اللغة العربية لغير الناطقين بها الدروس اون للتواصل....👇 [link hidden — subscribe to view] رابط الجروب...جروب واتس 1111 [link hidden — subscribe to view]

800+ membersArabic

Al Noor Jobs, Books, News & Info✒️🖋️🇵🇰

*السلام و علیکم؎* *امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اگر کسی بھائی یا بہن نے کسی ادارے میں آن لائن اپلائی کروانا ہو تو وہ گروپ ایڈمن کو [contact hidden]' [contact hidden] پرسنل پہ میسج کر کے اپلائی کروا سکتے ہیں نہایت مناسب قیمت پہ۔۔ شکریہ* جو بھائی اس گروپ میں ایڈ ہونا چاہتا ہے وہ اپنے دوست کو یہاں سے لنک کاپی کر کے دے سکتا ہے۔ [link hidden — subscribe to view] *Group Purpose〽️* ▪️Boards Information ▪️Exams Information ▪️Date sheet Updates ▪️Result Updates ▪️Admission Updates ▪️Scholarship Updates ▪️Pairing Schemes ▪️Guess & Past Papers ▪️And All other Related to education ▪️Daily News Papers ▪️News Headlines

800+ membersCAT