👈 *گروپ رولز نوٹ فرماہیں۔* *اسلام وعلیکم ۔* *محترم بحریہ ارچرڈ ریزیڈنٹ۔* 🔴 *صرف ایڈمن گروپ خود جو ویڈیؤ یا پوسٹ یا ایڈ گروپ میں پوسٹ کرنا چاہیے تو وہ کر سکتا ہے۔۔ اس پر کسی کو اعتراض کرنے کی ضرورت نہی۔* ⚫ *یہ گروپ بحریہ ارچرڈ ریزیڈنٹ کو گھریلوں اشیا خریدوفروخت کی سہولت دینے کیلئے بنایا گیا ہے ۔* 🔺 *جس میں صرف استعمال شدہ گھریلوں اشیا جیسے صوفہ ،کمپیوٹر ،موبایل، گاڑی ،T.V، وغیرہ سیل کر سکتے ہیں۔پروڈکٹ کے ساتھ ان کی مکمل تفصیل، پرائس اور لوکیشن مینشن کرنا ضروری ہے۔*نامکمل پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی ، اور ممبر کو گروپ سے بھی نکالا جا سکتا ہے* ⚫ *چیزوں کی خرید وفروخت پر لین دین کی آپ کی اپنی زمہ داری ہے ۔ایڈمن کسی بھی طرح سے زمہ دار نہی لہزا پیسے آپ نے اپنی زمہ داری پر دینے ہونگے ۔* ⚫ *ایک دن میں کسی بھی پروڈکٹ کی 3- 4-5 سے زاہد تصاویر یا میسجز نہ بھجیں ۔* 🚨 *اس گروپ کا کوئی بھی ممبر کسی دوسرے گروپ کے انباکس میں جاکر اپنا علیحدہ سے پیغام یا مسیج نہی بھیجے گا۔ثبوت ملنے پر اسے فوری ریمووڈ کر دیا جائیگا ۔* 🔵 *زیادہ ایڈ بھیجنے والے کو گروپ رولز کی خلاف ورزی کے تحت الگ کر دیا جائے گا ۔۔* 👈 *گھریلو اشیاء کے علاؤہ یہاں کوئی بھی مسجز شہیر نہ کیجئے۔* 🔴 *ایڈمن کے علاؤہ کسی کو بھی گروپ میں لنک شہیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔* ❌ *سیاسی پوسٹ یا گفتگو اس گروپ میں منع ہے ۔* 🔺 *اور بار بار ایک ہی ایڈ چلانے والے والے کو گروپ سے علیحدہ کردیا جائے گا ۔۔* 🚫 *گروپ رولز فالو نہ کرنے والے کو میرے تمام گروپ سے علیحدہ کردیا جائے گا۔* ▪️ *Every Seller..* 🌀 *Use this farmat with product.* ▪️Name.. ▪️Demand. ▪️Mobile number. 👉 Location on call .. 🛑 *No Visiting card or advertise will be share in this group without Admin approval..* *Create a collage of your items and share a photo once a day 🚨 *نوٹ فرمالیں ۔*🚨 *کسی بھی چیز کی خرید وفروخت آپ نے لین۔دین اپنی زمہ داری پر کرنا ہے ۔ ایڈمن ہر گز زمہ دار نہی ہوگا۔* *فیصل گروپ ایڈمن ۔* OLX [contact hidden]
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔