━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 💠 CricUpdates – آفیشل واٹس ایپ گروپ رولز 💠 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 1 — صرف کرکٹ اپڈیٹس اور اسکورز صرف کرکٹ سے متعلق خبریں، اپڈیٹس اور اسکور شیئر کریں۔ 2 — نازیبا یا بدتمیز ایموجیز منع ہیں چڑانے والے، غیر اخلاقی یا ٹرولنگ ایموجیز استعمال نہ کریں۔ 3 — بدتمیزی، جھگڑا یا ٹرولنگ منع ہے ہر پلیئر، ٹیم اور ممبر کا احترام کریں۔ 4 — اسپام / بار بار میسجز منع ہیں بار بار ایک ہی میسج، فارورڈ یا غیر ضروری گڈ مارننگ پوسٹ نہ کریں۔ 5 — گروپ لنک شیئرنگ اور نئے ممبرز ایڈ کرنا اجازت ہے آپ گروپ لنک شیئر کر سکتے ہیں اور دوست یا فیملی کو ایڈ کر سکتے ہیں، بس رولز کی پابندی لازمی ہے۔ 6 — اشتہارات یا پروموشنز صرف ایڈمن کی اجازت سے کوئی بھی پروموشن، پیج یا بزنس صرف ایڈمن کی اجازت اور پیڈ سسٹم کے تحت ہوگی۔ 7 — جعلی یا غیر تصدیق شدہ خبریں منع ہیں افواہیں یا بغیر تصدیق کے خبریں شیئر نہ کریں۔ 8 — وائس نوٹس 30 سیکنڈ سے زیادہ نہ ہوں آڈیو میسجز 30 سیکنڈ سے لمبے نہ ہوں جب تک بہت ضروری نہ ہو۔ 9 — کھیل یا غیر کرکٹ ویڈیوز ممنوع ہیں PUBG، TikTok یا غیر متعلقہ ویڈیوز شیئر نہ کریں۔ 10 — میمز اجازت ہیں، صرف کرکٹ سے متعلق صرف محفوظ اور متعلقہ کرکٹ میمز شیئر کریں۔ 11 — اجازت کے بغیر پرائیویٹ پیغامات ممنوع کسی ممبر کو بغیر اجازت تنگ نہ کریں۔ 12 — ہر ٹیم اور پلیئر کا احترام کریں 13 — ایڈمن کے ہدایات پر عمل کریں ایڈمن کی وارننگ کے بعد رولز نہ ماننے والے ممبرز ہٹا دیے جائیں گے۔ 14 — خلاف ورزی کرنے والوں کو ریمو کیا جائے گا 15 — فائلز زیادہ سے زیادہ 200 MB 16 — بغیر وجہ کے ایڈمن کو ٹیگ نہ کریں 17 — کسی بھی غیر مناسب رویے کی رپورٹ کریں 18 — مناسب زبان استعمال کریں 19 — بار بار ایک ہی جواب یا ریپلائی نہ دیں 20 — کرکٹ کورج اور مثبت بات چیت کی حوصلہ افزائی کریں ━━━━━━━━━━━━━━━━━━ ✨ 𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌 𝒀𝒐𝒖 𝑭𝒐𝒓 𝑲𝒆𝒆𝒑𝒊𝒏𝒈 𝑶𝒖𝒓 𝑮𝒓𝒐𝒖𝒑 𝑪𝒍𝒆𝒂𝒏, 𝑭𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅𝒍𝒚 & 𝑷𝒓𝒐𝒇𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍! ━━━━━━━━━━━━━━━━━━
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔