Communities🌝بکھرے📝 موتی📚📓📖💫🌹🤗🌚

🌝بکھرے📝 موتی📚📓📖💫🌹🤗🌚

600+ membersUrdu

About this community

*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 💫🌹♥️❣️* *لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ❤️‎💫🌹♥️❣️* *صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ😌💓😊💫* *صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ🦋🥀🌹🤗* *گروپ 🌝بکھرے📝 موتی📚📓📖💫🌹🤗🌚 میں آنے والے تمام نیو ممبر کو خوش آمدید🤗👇🏻* *✍🏻السَلام علیِکم ورحمَتہ اللہ وبَرکاّتہ🤝🫡🙂* *✍🏻سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے* *اہم نوٹ👆🏻👇🏻* *⬅️ اس گروپ میں موجود نمبرز آپ سب کے پاس امانت ہیں* *⬅️ کسی ممبرکوبھی گروپ میں Direct کسی ممبرکو Message کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے* *اور اس کے علاوہ گروپ کا معیار قائم رکھنے کے لیے🤗* *👈🏻اس گروپ میں👇🏻* *1️⃣انسانیت سے متعلق* *2️⃣روزمرہ زندگی کے متعلق* *3️⃣اسلامی سبق آموز کہانیاں* *4️⃣اچھی زندگی گزارنے کے متعلق* *5️⃣صحت سے متعلق بیوٹی ٹپس* *6️⃣اردو تحریر👈🏻👇🏻👇🏻* *👈🏻ایسی تحاریر سینڈ کیں جائیں گی جو ذہن کے بند دریچوں کو کھولنے کے ساتھ ساتھ تعمیر شخصیت میں معاون ثابت ہونگی🙂۔اور اس کے ساتھ ساتھ ان شاء الله عزوجل🤲🏻 آپ کی سوچیں وسیع ہونگی اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوگا اور دین و دنیا کی بے حد معلوماتی تحاریر بھی سینڈ کی جائیں گی۔_* *7️⃣عشاء کی نماز کے بعد فنی پوسٹیں سینڈ کی جاتی ہیں* *8️⃣اہم نوٹ👆🏻👇🏻✍🏻* *گروپ میں جو پوسٹ کی جاتی ہیں انہیں صرف پڑھنے کی حد تک نہ رکھا کریں بلکہ اُس پر عمل بھی کیا کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر بھی کیا کریں* *اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین❤️🥰* *9️⃣👈🏻🫵🏻گروپ جوائن کرنے کے بعد جلدی سے لیفٹ نا کریں بلکہ پوسٹ آنے کا انتظار کریں💫❣️* *🔟👈🏻👈🏻👈🏻اور ہاں🤗* *اگر کوئ بھی گروپ میمبر انبکس تنگ کرتا ہے یا فضول ایس ایم ایس کرتا ہے چسکے لینے کی بجاۓ🙂 پہلے اسے رپوٹ اینڈ بلاک پھر ایڈمن کو صرف نمبر سینڈ کریں إنشاءاللّٰه عزت کے ساتھ ریمو کیا جائے گا🤫* *🙈چراغ لے کر بھی ڈھونڈو گے😋* *😛تب بھی میرے جیسا معصوم ایڈمن نہیں ملے گا☺🙈❤️💫* *At the end for tharkii boy's🐒😸* *جو لوگ ان باکس میں آ کر پوچھتے ہیں میں کون ہوں اور کیا کرتا ہو ں تو وہ کان کھول کر سن لے کہ میں جن ہوں اور بندے کھاتا ہوں🤫🤨🙌🏻😺🙈😺* *For any Complain do text on this number* *[contact hidden]* *Owner of this Group It's Junaid Admin 💫❤️* *دلچسپ اور معلومات کے شوقین حضرات یہ گروپ جوائن فرمائیں* [link hidden — subscribe to view]

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

صوت القرآن العالمی

یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ

1.5K+ membersUrdu

جامعۃ العلوم الاسلامیہ ماشکیل

*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]

1K+ membersUrdu

Global Awarness ( News Group🚩1)

سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]

1K+ membersUrdu

༄❣︎☠︎︎ᴋɪɴɢ 𝐌𝐨𝐯𝐢𝐞𝐬 ᴄʟᴜʙ☠︎︎❣︎༄

*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*

1K+ membersActive this monthUrdu

CCTV Group 5

یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا

1K+ membersActive this monthUrdu

🌹Darulifta Ahlesunnat 2️⃣

الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔

1K+ membersActive this monthUrdu