ہم مسلمان ہیں اور یہ ہمارا فرض ہے۔ہم ایک ٹیم ہیں۔💪 فرق نہیں پڑتا کہ اس گروپ میں کتنے سکیمر ہیں اور کتنے ٹرسٹڈ لوگ کیونکہ اس گروپ کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ قرآن کی بے حرمتی اور ہمارے رسول کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے اکاؤنٹ رپورٹ کرنا انہیں جڑوں سے ختم کرنا۔ کوئی زبردستی نہیں آپ اس گروپ میں رہنا چاہتے ہیں یا نہیں رہنا چاہتے ۔ آپ خود کا کوئی گروپ بنا لیں چاہیے اس گروپ میں رہیں یہ آپ کی مرضی ہے لیکن اس طرح کا کام لازمی سے کریں اپنی زندگی میں۔ اگر آپ کی نظروں کے سامنے سے کوئی ایسا اکاؤنٹ کوئی ایسا مواد گزرتا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر نہیں ہونا چاہیے تو گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں اور ان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ اس مواد کے متعلق اس گروپ میں پوسٹ کریں اور سب مل کر کام کرے اور رپورٹ کرے اور جڑ سے ختم کرے۔ آپ ہماری ٹیم ہیں 💪 [link hidden — subscribe to view]?mode=ems_qr_c اگر اپ میں سے کوئی مجھے دعا دینا چاہیے تو بس میری بیٹی کی صحت اور لمبی زندگی کی دعا دے دیا کرے۔ میری بیٹی کو دماغ کا فالج ہے۔ ---------------------------------------------- https://www.facebook.com/profile.php?id=[contact hidden]&mibextid=ZbWKwL
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔