Communitiesخریدوفروخت کرے.ڈیرہ بازار ۔(ڈیرہ اسماعیل خان)

خریدوفروخت کرے.ڈیرہ بازار ۔(ڈیرہ اسماعیل خان)

200+ membersUrdu

About this community

🇵🇰۔گروپ قوانین ۔🇵🇰 ڈیرہ اسماعیل خان والوں کے لیے ہیں ۔ (0)گروپ میں کسی قسم کی چیز آپ کو پسند آ جاتی ہے تو آپ کو لینے میں کوئی بھی مسلہ ہے ۔ یعنی دور ہے یا اپکو چیز پے شک ہے یہ وہ پہلے پیسہ مانگتا ہے تو آپ بے فکر ہو کہ درمیان میں ایڈمن کو لے آ سکتے ہے۔ (1)گروپ میں کاروباری حضرات ایڈ ہونے کے کچھ ٹائم بعد انٹری فیس 200ادا کرنی ہوگی (2)گروپ میں اچھی طرح چیز کو چیک کریں۔ (3)گروپ میں اپنے اپ کو فراڈ سے بچائیں اور گروپ کے ایڈمن کا ساتھ دیں۔ (4)گروپ میں سیاسی دینی اسلامی مذہبی کوئی بھی ایسی باتیں نہ کریں جس میں مسلمان بھائیوں کو تکلیف ہو۔ (5) گروپ میں کسی لنک پر کلک نہ کیا کرے ۔پہلے گروپ کہ ایڈمن سے پوری تفصیل پوچھے بعد میں آپنی مرضی کرے۔ (6)گروپ میں کوشش کریں ہر دن ایک پوسٹ کریں تاکہ ہر بندہ کوئی نہ کوئی چیز خرید سکے اور قیمت مناسب لکھیں۔ (7)اگر کسی کو کوئی چیز ضرورت ہو تو اپ کوشش کریں اس سے اس گروپ کے ذریعے دلوا دیں۔ (8)گروپ میں کوئی بھی ایسی پوسٹ نہ کریں جس سے گروپ میں مذاق بنے۔ (9)گروپ میں اگر کسی نے غلط بات کی یا غلط کسی سے گالی گلوچ کی تو اس سے گروپ سے نکالا جائے گا بغیر پوچھے بغیر کہے اسے نکالا جائے گا ۔ (10(کاروباری حضرات اپنے پروڈکٹ کا لنک بنا کر یا بی ڈی ایف بنا کر گروپ میں لنک شیئر کر دیں اور کچھ دو یا تین پک بھی ساتھ اور ڈیٹیل لکھ کر بھیج دیں۔ (11)کوئ بھی اسی چیز جسے کہ اسلحہ نما اس کی گروپ میں سیل کرنا اور نہ لینے کی اجازت ایڈمن کی طرف سے قبل قبول نہیں ہو گی۔ (12) اس گروپ میں کسی قسم کا بھی لنک شیر کیا تو فلفور اسکو ریمو کیا جائے گا۔ (13).گروپ کے ایڈمن کو %10 کم ریٹ میں سامان دیا جائے گا۔ (14). گروپ میں کاروباری حضرات اور گروپ میں ڈیل کی گئ کمشن لے حضرات گروپ کے ایڈمن سے رابطہ میں رہ کر آپنا کروبار کرے گے۔ (15).کسی قسم کی کوئی بھی شکیات میں صرف گروپ کے ایڈمن کو فوری کال کرے۔ (16) گروپ میں ارننگ یا کسی بھی گیم یا کوئ بھی ایسا کام کرنے کو کوئ بولے تو پلیز گروپ کے ایڈمن سے مشورہ ضرور لے۔ (17)گروپ میں کسی قسم کی لالچ میں نہ آۓ۔ اےسی کوئ بھی بات ہو ۔ مطلب فی میل کے لیے نوکری ۔یہ فری میں فلاح چیز لے جاۓ ۔ تو پہلے گروپ کے ایڈ من سے رابطہ کرے۔ (18). گروپ کی خلاف ورزی پر ممبر کو گروپ سے ریمو کیا جاۓ گا۔اور دوبارہ 24گھنٹے میں 200جرمانے کے ساتھ ایڈ کیا جاۓگا۔ (بحکم ذیشان ناصر گروپ ایڈمن صاحب )

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

صوت القرآن العالمی

یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ

1.5K+ membersUrdu

جامعۃ العلوم الاسلامیہ ماشکیل

*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]

1K+ membersUrdu

Global Awarness ( News Group🚩1)

سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]

1K+ membersUrdu

༄❣︎☠︎︎ᴋɪɴɢ 𝐌𝐨𝐯𝐢𝐞𝐬 ᴄʟᴜʙ☠︎︎❣︎༄

*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*

1K+ membersActive this monthUrdu

CCTV Group 5

یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا

1K+ membersActive this monthUrdu

🌹Darulifta Ahlesunnat 2️⃣

الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔

1K+ membersActive this monthUrdu