**خوش آمدید علم الاعداد (Numerology) کی دنیا میں – جہاں ہر عدد ایک پیغام ہے، اور ہر پیغام ایک راز!** کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی تاریخِ پیدائش صرف ایک دن نہیں بلکہ ایک عددی کوڈ ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا نام صرف شناخت نہیں بلکہ ایک مخصوص توانائی رکھتا ہے؟ کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ کچھ اعداد بار بار آپ کے سامنے آتے ہیں جیسے وہ آپ سے کچھ کہنا چاہتے ہوں؟ اگر ان سوالات نے آپ کے دل و دماغ میں ہلچل پیدا کی ہے تو یقین جانیے، آپ صحیح جگہ پر آئے ہیں۔ **یہ گروپ اُن لوگوں کے لیے ہے جو...** * اپنی ذات کو گہرائی سے جاننا چاہتے ہیں * تقدیر اور شخصیت کے اعداد میں دلچسپی رکھتے ہیں * روحانی ترقی کے متلاشی ہیں * اپنی زندگی میں بہتر فیصلے، بہتر وقت، اور بہتر ہم آہنگی لانا چاہتے ہیں * کائناتی نشانیوں اور توانائیوں کو سمجھنا چاہتے ہیں **اس گروپ میں آپ سیکھیں گے:** * لائف پاتھ نمبر (Life Path Number) کیسے نکالتے ہیں اور اس کا مطلب کیا ہے * تاریخِ پیدائش اور نام کے اعداد سے شخصیت کی تشریح * ہر سال، مہینے اور دن کے عددی اثرات * روحانی رہنمائی، وقت کی شناخت، اور فیصلوں کی درست سمت * ذاتی سوالات پر مبنی مختصر ریڈنگز * مشترکہ گفتگو، علم کا تبادلہ، اور توانائی کی ہم آہنگی **علم الاعداد کوئی جادو نہیں، یہ کائنات کی ترتیب کو سمجھنے کا ایک سائنسی، روحانی اور توانائیاتی ذریعہ ہے۔** یہ آپ کو بتاتا ہے کہ کب قدم اٹھانا ہے، کب رکنا ہے، کون سی راہ آپ کے لیے بہتر ہے، اور کہاں سے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ **یاد رکھیں:** ہر عدد ایک دروازہ ہے۔ آپ کی روح کا دروازہ۔ اسے کھولنے کے لیے صرف علم، یقین اور جستجو درکار ہے۔ تو آئیے، اس علم کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ اپنی زندگی کے اعداد کو پہچانیے، اور ان سے جُڑی ہوئی کائناتی زبان کو سنیے۔ کیونکہ شاید... آپ کے سوال کا جواب ایک عدد میں چھپا ہوا ہے! ---
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔