Communitiesروزمرہ کے شرعی مسائل

روزمرہ کے شرعی مسائل

400+ membersUrdu

About this community

*💖شرائط و ضوابط💖* 1️⃣ گروپ صرف *روزمرہ کے شرعی مسائل* کے حل کے لیے بنایا گیا ہے، لہذا جب مسئلہ پوچھنا ہو تو اس نمبر [contact hidden] پر رابطہ کریں اور جواب کے لیے انتظار کریں مصروفیات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے لہذا بار بار یاد دہانی نہ کرائے،🙏 اور آگر مسئلہ جلدی چاہیے تو مقامی مستند مفتیان کرام ، علماء کرام یا ائمہ مساجد سے معلوم کرے۔🆘️ 2️⃣ بات کرنے یا مسئلہ پوچھنے سے پہلے مسنون سلام جیسے السلام علیکم یا سلام علیکم کیا کرے پھر مسئلہ اردو میں مختصر اور غیر ضروری تفصیلات سے خالی ہو لکھ کر بھیج دیں جواب گروپ میں شیئر کرکے آپ کو بتایا جائے گا کہ گروپ میں جواب دیا گیا ہے لہذا وہاں ملاحظہ کریں۔👍 3️⃣ انگلش ٹائپ یا وائس میسج کا جواب نہیں دیا جاتا اور کال یا مسکال کرنے والوں کو بلاک کردیا جاتا ہے⛔️ لہذا اس سے پرہیز کرے۔ 4️⃣ مسائل خود پوچھنا چاہیے تاکہ آپ کا تعلق مفتیان کرام و علماء کرام کے ساتھ کسی نہ کسی طرح قائم ہو💞 کسی اور کے ذریعے مسئلہ پوچھنے پر جواب نہیں دیا جاتا۔ 5️⃣ جن مسائل کا تعلق رازداری سے ہے اسکا جواب پرسنل میں دیا جائے گا۔📩 6️⃣ ایسے مسائل اور سوالات بھیجنے سے گریز کریں 🚫 جو شرعا مقصود و مطلوب نہ ہو۔ 7️⃣ صرف اپنے عمل سے متعلق سوال بھیجیں ، دوسرے شخص کے عمل سے متعلق سوال نہ بھیجیں۔❌️ 8️⃣ جن مسائل کا تعلق عرف عام یا رسم و رواج سے ہے اسکے بارے مقامی مستند مفتیان کرام سے رابطہ کریں۔✅️ 9️⃣ مسائل کے جوابات ادلہ اربعہ(قرآن و حدیث ، اجماع و قیاس) اور حنفی فقہ کے مطابق دیئے جاتے ہیں لہذا بحث و مباحثہ کرکے اپنا اور ہمارا قیمتی وقت⏱️ ضائع نہ کریں۔ 0️⃣1️⃣ ایسے سوالات کرنے سے گریز کریں جو اشتعال انگیز یا تعصب پر مبنی ہو 🔏 بصورت دیگر ہم ایسے سوالات کے جوابات دینے کا پابند نہیں ہے🗳 1️⃣1️⃣گروپ کے ایام کار ہفتہ تا جمعہ ہیں۔📖(بعد از نماز جمعہ مسائل۔۔۔) 2️⃣1️⃣ جاندار کی تصویر یا ویڈیوز مختلف فیہ مسئلہ ہے لہذا کوشش کرے کہ تصویر یا ویڈیوز کے بجائے اسکی بابت لکھ کر مسئلہ پوچھا کریں ۔ 3️⃣1️⃣جب تک پہلے مسئلے کا جواب نہیں دیا جاتا تب تک دوسرا مسئلہ نہ بھیجیں۔ 🗒شرائط و ضوابط میں تبدیلی ہوسکتی ہیں۔📑 📢 گروپ کا لنک دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں اور آگر آپ گروپ کے ممبر ہے تو خود بھی Contact سے لوگوں کو ایڈ کرسکتے ہیں یاد رہے❕️ کہ صرف سنجیدہ لوگ ہی ایڈ کیا کرے۔😊 *🌺 خطیب اشرف علی خان 🌺* [link hidden — subscribe to view]

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

صوت القرآن العالمی

یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ

1.5K+ membersUrdu

جامعۃ العلوم الاسلامیہ ماشکیل

*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]

1K+ membersUrdu

Global Awarness ( News Group🚩1)

سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]

1K+ membersUrdu

༄❣︎☠︎︎ᴋɪɴɢ 𝐌𝐨𝐯𝐢𝐞𝐬 ᴄʟᴜʙ☠︎︎❣︎༄

*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*

1K+ membersActive this monthUrdu

CCTV Group 5

یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا

1K+ membersActive this monthUrdu

🌹Darulifta Ahlesunnat 2️⃣

الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔

1K+ membersActive this monthUrdu