🖤✨ 𓆩 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒄 𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓 𝑪𝒊𝒓𝒄𝒍𝒆 𓆪 ✨🖤 ╔══●▬▬▬❀❀▬▬▬●══╗ ﴿ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللّٰهِ ﴾ "اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا… خود اپنے دل پر ظلم کرنا ہے" ╚══●▬▬▬❀❀▬▬▬●══╝ 💛 یہ محفل اُن پاکیزہ دلوں کے لیے ہے… جو گناہوں کے بوجھ کے باوجود اللہ کی طرف لوٹنے کی آرزو رکھتے ہیں، جو چاہتے ہیں کہ نورِ ہدایت اُن کی زندگی میں نئی تازگی بھردے، اور جنہیں علم، ذکر، نصیحت اور دل کا سکون درکار ہے۔ 📜 𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒚𝒐𝒖 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒇𝒊𝒏𝒅 𝒉𝒆𝒓𝒆: – قرآن و سنت سے سچی رہنمائی – دلوں میں روشنی بھردینے والی نصیحتیں – نجات کے راستے کی نشانیاں – روح کو گرمادینے والی دعائیں – گہری اصلاحی گفتگو – ہر لفظ میں نور × ہر پوسٹ میں سکون 💛 𝑨𝒅𝒂𝒃 × 𝑺𝒂𝒇𝒂 𝒆 𝑵𝒊𝒚𝒂𝒕 × 𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒄𝒆 × 𝑯𝒂𝒚𝒂 صرف دینی، فائدہ مند، اور پاکیزہ مواد شیئر ہوگا۔ 🤲 𝑺𝒑𝒊𝒓𝒊𝒕𝒖𝒂𝒍 𝑫𝒖𝒂: اے اللہ! ہمارے دلوں کے زنگ اتار دے، ہمیں اپنی ہدایت کے نور سے منور کردے، ہمارے قدم صراطِ مستقیم پر جما دے، اور ہماری زندگیوں کو برکت، رحمت اور ایمان سے بھر دے۔ آمین یارب العالمین۔ 🔗 𓆩 𝑱𝒐𝒊𝒏 𝑻𝒉𝒆 𝑬𝒍𝒊𝒕𝒆 𝑺𝒑𝒊𝒓𝒊𝒕𝒖𝒂𝒍 𝑪𝒊𝒓𝒄𝒍𝒆 𓆪 [link hidden — subscribe to view]?mode=hqrt3
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔