📖•••﴿﴿🌸"گروپ کے بارے چند معلومات"🌸﴾﴾•••📖 1- گروپ کا نام اور مطلب: 🌹 اشاعت میڈیا خوشاب🌹 ⭐ یعنی قرآن مجید اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد ﷺ کی پیارے پیغام کی اشاعت کرنے کے لیے بنایا گیا گروپ... 2- گروپ کی خصوصیات: ⭐ درس قرآن، درس حدیث، علماۓ کرام کے بیانات، دینی سوالات کے مفصل اور مدّلّل جوابات، علماۓ کرام، اساتذہ کرام اور مفتیان عظام کی زیر نگرانی چلنے والا بہترین گروپ، ⭐ فرقہ واریت، اختلاف و انتشار سے پاک صاف، قدم قدم پر رہنمائی کرنے کے لیے بہترین مستند علماء کرام... ⭐ اصلاح معاشرہ اور موجودہ دور کی رسم و رواج کی روک تھام کی بروقت اصلاح جیسی خوبیوں سے آراستہ... ⭐ خالصتًا قرآن و سنت کی دعوت کو عام کرنے کے بنایا گیا ہے نیز...... ⭐ مذہبی وجماعتی پروگرام کے اشتہارات، رفاع عامہ کے پیغامات اور علاقائی فوتگی وغیرہ کے بروقت اعلانات و اطلاعات آپ تک پہنچانے کے لیے یہ گروپ بنایا گیا... 3- گروپ کی شرائط: ⭐ غیر اخلاقی تصاویر، آڈیو، وڈیو، سٹیکر، موویز اور گانے وغیرہ... ⭐ لغو اور بیہودہ گفتگو، فضول بحث مباحثہ، لڑائی جھگڑے وغیرہ... ⭐ کسی کے اکابرین پر کیچڑ اچھالنا، برا بھلا کہنا، یا گالی گلوچ وغیرہ، سخت منع ہے... ⭐ اگر آپ کسی مسئلہ سے اتفاق کرتے ہیں تو تسلیم کرتے ہوئے دائرہ عمل میں لائیں ورنہ جہاں سے آپ مطمئن ہوں وہاں سے تحقیق کرلیں اور قوتِ دلائل دیکھ کر خود فیصلہ کریں... ✍️اگر آپکو کوئی بات پسند آئے تو ری ایکٹ ضرور کیجئے گا جزاک اللہ خیرا 4- گروپ ایڈمن: 1- مولانا قاری محمّد بلال صفی صاحب 2- خادم اشاعت محمد اسحاق الیکٹریشن صاحب [contact hidden]- نوٹ:-- ⭐ ہمارے گروپ میں مولانا قاری محمد بلال صفی اور محمد اسحاق صاحب کے علاوہ کوئی اور ایڈمن نہیں لہٰذا ان کے علاوہ اپنی ذاتی معلومات کسی کو مت دیں ورنہ بعد میں ہماری کوئی ذمداری نہیں ہوگی۔۔۔ 6- کلماتِ تشکر: ⭐ہم امید کرتے ہیں کہ گروپ ممبران ان تمام شراٸط و ضوابط کا اچھی طرح خیال رکھنے میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے 🌹🌹إِن شَاءَاللّٰہ🌹🌹 اور یقینًا یہ رونقیں آپ حضرات کی وجہ سے ہیں اور ہم گروپ میں موجود خصوصًا علماء کرام اور باقی تمام ممبران کے تہہ دل سے انتہائی مشکور ہیں جو اپنے انتہائی قیمتی اوقات میں سے حسب توفیق اس گروپ کو وقت دے رہے ہیں اور ہماری حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اللّٰہ آپ سب احباب کا حامی و ناصر ہو.!! ---<("آمین")>---
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔