Communities🜲 ⸙⋆ 𝑩𝑳𝑨𝑪𝑲 𝑯𝑨𝑪𝑲𝑬𝑹𝑺 ⋆⸙ 🜲

🜲 ⸙⋆ 𝑩𝑳𝑨𝑪𝑲 𝑯𝑨𝑪𝑲𝑬𝑹𝑺 ⋆⸙ 🜲

200+ membersUrdu

About this community

𝐴𝑆𝑆𝐴𝐿𝐴𝑀 𝑈 𝐴𝐿𝐼𝐾𝑈𝑀 𝐸𝑉𝐸𝑅𝑌𝑂𝑁𝐸 👀✨ ✨ WELCOME TO OUR SPACE ✨ ⚡ Attitude Allowed — Disrespect Not Allowed ⚡ آؤ بیٹھو… یہاں لفظ بھی اپنے، سوچ بھی اپنی، اور پہچان بھی اپنی ہے۔ جو سچ چلتا ہے… وہی یہاں ٹھہرتا ہے۔ 🖤🌙 💜✨ خــوش آمــدیــد ادب سے آؤ گے تو دل میں جگہ بنے گی، ورنه راستہ خود ہی بدل جائے گا۔ 🤍🙈 𓆩✦𓆪 ہم ہر کسی کے نہیں بنتے… بس اسی کے ہوتے ہیں جس میں کچھ خاص ہو۔ 🌻🎧 ⚰️🌍 کہانی نہ پوچھ… ہم وہ لوگ ہیں جو سچ بھی مسکرا کر بولتے ہیں اور جھوٹ کو خاموشی سے توڑ دیتے ہیں۔ 🫵🏻🚭 🔥🧤 ہم بدلتے وقت کے ساتھ نہیں… وقت ہماری وجہ سے بدلتا ہے۔ 🥵🔱 ✨😮‍💨 لہجہ نرم رکھو، کیونکہ ہم بات کم مگر سیدھی کرتے ہیں۔ 🎻🖌️ ——————————————— ⎯꯭̽𝑹𝒖𝒍𝒆𝒔 🙂 ✔ Respect دو → Respect لو ✔ Reply with manners 😌 ——————————————— ہم چپ ضرور رہتے ہیں، مگر جواب… وقت پر اور زوردار دیتے ہیں۔ ❤️‍🔥☠️ ⚰️🥱 روٹھنے کا شوق نہ کرو… ہم منانے والے نہیں— بھول جانے والے لوگ ہیں۔ 🪶🫥 _______________ OWNER : *CHUZZA 46* *BLACKIYA* بس ایک، اور کافی۔ 👑🔥 ——————————————— لوگ بدلتے رہیں… ہم جب بھی ملیں گے انہی تیوروں کے ساتھ ملیں گے۔ 🚭🔏 ——————————————————————— 𝗔𝗟𝗟 𝗛𝗔𝗖𝗞𝗦 𝗔𝗩𝗔𝗜𝗟𝗔𝗕𝗟𝗘

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

صوت القرآن العالمی

یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ

1.5K+ membersUrdu

جامعۃ العلوم الاسلامیہ ماشکیل

*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]

1K+ membersUrdu

Global Awarness ( News Group🚩1)

سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]

1K+ membersUrdu

༄❣︎☠︎︎ᴋɪɴɢ 𝐌𝐨𝐯𝐢𝐞𝐬 ᴄʟᴜʙ☠︎︎❣︎༄

*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*

1K+ membersActive this monthUrdu

CCTV Group 5

یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا

1K+ membersActive this monthUrdu

🌹Darulifta Ahlesunnat 2️⃣

الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔

1K+ membersActive this monthUrdu