کشمیر اصیل شوق & شوق شکار گروپ میں خوش آمدید 😍🥰🥰۔۔ امید کرتے ہیں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب کا شوق شکار بھی اچھے سے چل رہا ہو گا ۔۔۔ محترم شائقین » یہ گروپ اصیل شوق شوق شکار کے حوالے سے بنایا گیا ہے تاکہ ایک اچھا شوق سب بھائیوں کو دیکھنے کو ملے۔ ««« گروپ کے کچھ اصول و ضوابط »»» 0 فراڈیوں کی اس گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔۔اگر گروپ میں کوئی فراڈی بیٹھا ہے تو گروپ ممبر اس کے خلاف ثبوت دے کے اس کو گروپ سے ریموو کروائیں شکریہ۔۔ 1 گروپ میں ایک کی پوسٹ ایک بار کریں دوسری بار آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی 2 گروپ میں گالم گلوچ،،فضول گفتگو سے پرہیز کریں۔ 3 کسی کے شوق کو برا بھلا نہ کہیں۔ 4 کسی کا اچھا شوق دیکھ کر اپنی اچھی رائے ضرور دیں اس سے شوقین کی حوصلہ افزائی ہوتی۔۔ 5 گروپ میں کسی بھی طرح کی مذہبی اور سیاسی پوسٹ کرنا منع ہے🚫🚫🚫 ۔ 6 اصیل شوق شوق شکار کے علاوہ کوئی بھی غیر ضروری پوسٹ اور لنک سینڈ کرنا منع ہے🚫🚫 ۔۔ 7 گروپ میں ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک یا کسی بھی چینل کا لنک منع ہے۔🚫🚫 8 اصیل شوق شوق شکار کے گروپ کا لنک ایک ایڈمن ایک گروپ کا لنک دن میں ایک بار سینڈ کر سکتا ہے چاہے اس ایڈمن کے 20 گروپ کیوں نہ ہوں وہ ایک گروپ کا لنک سینڈ کرے گا ۔اصیل شوق شوق شکار کے علاؤہ کسی بھی جانور یا پرندے کی پوسٹ کرنے والے کو فوراً ریموو کر دیا جائے گا 🚫 🚫 9 گروپ کا لنک وہی ایڈمن سینڈ کرے جن سے ہمارا لنک برداشت ہو سکے اور جسکے اپنے گروپ میں کم از کم 300 ممبرز بیٹھے ہوں۔۔۔ 10 لنک سینڈ کر کے گروپ لیفٹ کرنے والے بھائی کا لنک اسی ٹائم ریموو کر دیا جائے گا ۔۔ 11 گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا🚫🚫۔۔۔۔ 12 گروپ میں اپنی پوسٹ کا مقصد ضرور لکھیں اگر کوئی چیز سیل کرنی ہو تو اس کی تفصیل(عمر،جنس،قیمت) وغیرہ۔۔ پیکا ایکٹ پاکستان میں آچکا ہے لہٰذا کوئی بھی ممبر حکومت یا کسی ادارے کے خلاف کوئی پوسٹ کرے گا تو اس جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے،،،لہذا محتاط رہیں ،،،ایسی کسی پوسٹ کا ایڈمن اور گروپ انتظامیہ زمہ دار نہ ہوگا ۔ Important 👇👇👇 گروپ میں لین دین ایڈمن کے ذریعے کریں ۔۔اگر کوئی بھائی اپنی مرضی سے لین دین کرتا ہے تو فراڈ کی صورت میں ایڈمن زمہ دار نہ ہو گا ۔۔۔شکریہ🥰🥰 itx_maherali [contact hidden]
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
تهتم بنشر خطب ومحاضرات و دروس وفتاوى الشيخ أبي بكر الحمادي
فروش انواع اسلحه شکاری کمری و جنگی معامله به صورت حضوری و غیرحضوری ارسال به سراسر کشور 🇮🇷
💙💙تامین کلیه مشتقات نفتی تامین ازمبدا تحویل cif هربنادرامن دنیا💙💙
*به گروه مجموعه تاریخ ایران و جهان خوش آمدید 🌍📚* *این گروه به صورت یکطرفه و با مدیریت محدود اداره میشود هدف ما ارائه مطالب مفید و آموزنده در حوزههای زیر است:* *🔹 تاریخ ایران و جهان* *🔹 فرهنگ و جامعه* *🔹 کتابخوانی و داستانهای الهامبخش* *🔹 معرفی شخصیتها و رویدادهای تاریخی* *🔹 و گاهی محتوای شاد برای تقویت روحیه اعضا* *قوانین و خطمشی گروه:* *1️⃣ این گروه صرفاً جهت اطلاعرسانی و اشتراکگذاری مطالب توسط مدیران ایجاد شده است امکان ارسال پیام برای اعضا غیرفعال است* *2️⃣ همه مطالب با دقت و از منابع معتبر تهیه میشوند در صورت علاقه به بحث یا تبادل نظر لطفاً به ما پیام خصوصی ارسال نمایید* *3️⃣ از انتشار هرگونه محتوای سیاسی تبلیغاتی و یا خارج از چارچوب موضوع گروه پرهیز شده و تمرکز فقط بر محتواهای فرهنگی و تاریخی است* *4️⃣ هدف ما آگاهیبخشی ترویج مطالعه افزایش دانش عمومی و حفظ فضای مثبت و آموزنده است* *از همراهی شما عزیزان سپاسگزاریم 🙏🏻* *با آرزوی لحظاتی پربار و دلنشین برای همه اعضا* *مدیریت گروه🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴* *ایجاد شده توسط [contact hidden]* *جبار شکربیگی استان ایلام* *6 سپتامبر (2024ميلادی)* *1403/6/16(ه.ش)*
𓆩🔥𓆪 قواعد منصة شباب سعير 𓆩🔥𓆪 ✨ 1️⃣ الاحترام أولًا: تجنب التجريح، الإهانة، أو السخرية من أي شخص. النقاش يكون بأدب وعقلانية. ✨ 2️⃣ تجنب نشر الروابط: يُمنع تمامًا نشر أي روابط خارجية حفاظًا على أمان المنصة وسلامة المحتوى. 🚫 ✨ 3️⃣ الحوار الهادف: شارك برأيك بطريقة بناءة، ولا تناقش أمورًا مضت أو خلافات سابقة. ✨ 4️⃣ الالتزام بالموضوع: كل مشاركة يجب أن تكون ذات صلة بالمنصة وأهدافها: التواصل، التوعية، ونقل الخبر. ✨ 5️⃣ الحفاظ على بيئة آمنة: تأكد أن مشاركتك أو تعليقك لا يحتوي على معلومات مضللة أو محتوى ضار. ✨ 6️⃣ تشجيع المشاركة: أضف الشباب الآخرين للمنصة وشارك أفكارك وتجاربك الإيجابية لبناء مجتمع واعٍ. 🌿💛 💫 معًا نحافظ على مكانة المنصة ونجعلها مساحة للعلم والوعي والخير 💫 مع فائق الاحترام وتقدير لجميع
☜ما أجمَل أن تقول يَا مالك الملك وكلتك أمري واستودعتك همّي فبشرني بما يفتح مداخل السعادة في قلبي وقلوب أحبتي. ☜استودع الله الذي لا تضيع ودائعه ديني ونفسي وأمانتي وخواتيم عملي وأبنائي وأهلي وأحبتي وبيتي ومالي وجميع ما أنعم الله به علي. ☜التوفيق الحقيقي أن تتوكل على الله بكل جوارحك، وتؤمن بقدرة الله الكاملة على تصريف أمورك وفق رحمته ولطفه ومعيّته اللهم ارزقنا حسن التوكل عليك. [link hidden — subscribe to view]?mode=ems_copy_t