Communitiesآل آزاد کشمیر کبوتر شوق گروپ

آل آزاد کشمیر کبوتر شوق گروپ

700+ membersUrdu

About this community

آل آزاد کشمیر کبوتر شوق گروپ گروپ میں خوش آمدید 😍🥰🥰۔۔ امید کرتے ہیں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب کا شوق بھی اچھے سے چل رہا ہو گا ۔۔۔ محترم شائقین » یہ گروپ کبوتر کے شوق کے حوالے سے بنایا گیا ہے تاکہ ایک اچھا شوق سب بھائیوں کو دیکھنے کو ملے۔ ««« گروپ کے کچھ اصول و ضوابط »»» 0 فراڈیوں کی اس گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔۔اگر گروپ میں کوئی فراڈی بیٹھا ہے تو گروپ ممبر اس کے خلاف ثبوت دے کے اس کو گروپ سے ریموو کروائیں شکریہ۔۔ 1 گروپ میں ایک پرندے کی پوسٹ ایک بار کریں دوسری بار آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی 2 گروپ میں گالم گلوچ،،فضول گفتگو سے پرہیز کریں۔ 3 کسی کے شوق کو برا بھلا نہ کہیں۔ 4 کسی کا اچھا شوق دیکھ کر اپنی اچھی رائے ضرور دیں اس سے شوقین کی حوصلہ افزائی ہوتی۔۔ 5 گروپ میں کسی بھی طرح کی مذہبی اور سیاسی پوسٹ کرنا منع ہے🚫🚫🚫 ۔ 6 کبوتر کے علاوہ کوئی بھی غیر ضروری پوسٹ اور لنک سینڈ کرنا منع ہے🚫🚫 ۔۔ 7 گروپ میں ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک یا کسی بھی چینل کا لنک منع ہے۔🚫🚫 8 کبوتروں کے گروپ کا لنک ایک ایڈمن ایک گروپ کا لنک دن میں ایک بار سینڈ کر سکتا ہے چاہے اس ایڈمن کے 20 گروپ کیوں نہ ہوں وہ ایک گروپ کا لنک سینڈ کرے گا ۔ کبوتروں کے علاؤہ کسی بھی جانور یا پرندے کی پوسٹ کرنے والے کو فوراً ریموو کر دیا جائے گا 🚫 🚫 9 گروپ کا لنک وہی ایڈمن سینڈ کرے جن سے ہمارا لنک برداشت ہو سکے اور جسکے اپنے گروپ میں کم از کم 300 ممبرز بیٹھے ہوں۔۔۔ 10 لنک سینڈ کر کے گروپ لیفٹ کرنے والے بھائی کا لنک اسی ٹائم ریموو کر دیا جائے گا ۔۔ 11 گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا🚫🚫۔۔۔۔ 12 گروپ میں اپنی پوسٹ کا مقصد ضرور لکھیں اگر کوئی چیز سیل کرنی ہو تو اس کی تفصیل(عمر،جنس،قیمت) وغیرہ۔۔ پیکا ایکٹ پاکستان میں آچکا ہے لہٰذا کوئی بھی ممبر حکومت یا کسی ادارے کے خلاف کوئی پوسٹ کرے گا تو اس جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے،،،لہذا محتاط رہیں ،،،ایسی کسی پوسٹ کا ایڈمن اور گروپ انتظامیہ زمہ دار نہ ہوگا۔۔ Important 👇👇👇 گروپ میں لین دین ایڈمن کے ذریعے کریں ۔۔اگر کوئی بھائی اپنی مرضی سے لین دین کرتا ہے تو فراڈ کی صورت میں ایڈمن زمہ دار نہ ہو گا ۔۔۔شکریہ🥰🥰🥰 @itx_maherali [contact hidden]

Urdu
Unlock / View Community

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

Related communities

صوت القرآن العالمی

یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ

1.5K+ membersUrdu

جامعۃ العلوم الاسلامیہ ماشکیل

*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]

1K+ membersUrdu

Global Awarness ( News Group🚩1)

سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]

1K+ membersUrdu

༄❣︎☠︎︎ᴋɪɴɢ 𝐌𝐨𝐯𝐢𝐞𝐬 ᴄʟᴜʙ☠︎︎❣︎༄

*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*

1K+ membersActive this monthUrdu

CCTV Group 5

یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا

1K+ membersActive this monthUrdu

🌹Darulifta Ahlesunnat 2️⃣

الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔

1K+ membersActive this monthUrdu