اسلام علیکم تفصیلی وضاحت: یہ ایک استعارہ (Metaphor) ہے جس کے گہرے معانی ہیں۔ اس کا مقصد انسان کو اپنے وقت، وسائل اور محنت کو صحیح جگہ استعمال کرنے کی تلقین کرنا ہے۔ اس کے چند اہم پہلو یہ ہیں: غیر ضروری ذمہ داریوں سے پرہیز: یہ جملہ کہتا ہے کہ ان کاموں یا لوگوں پر اپنی توانائی ضائع نہ کریں جن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں یا جن سے آپ کو (مادی یا اخلاقی طور پر) کوئی فائدہ حاصل نہیں ہونے والا۔ اپنے مقصد پر توجہ: اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ صرف ان چیزوں ورحمتہ اللہ تفصیلی وضاحت: یہ ایک استعارہ (Metaphor) ہے جس کے گہرے معانی ہیں۔ اس کا مقصد انسان کو اپنے وقت، وسائل اور محنت کو صحیح جگہ استعمال کرنے کی تلقین کرنا ہے۔ اس کے چند اہم پہلو یہ ہیں: غیر ضروری ذمہ داریوں سے پرہیز: یہ جملہ کہتا ہے کہ ان کاموں یا لوگوں پر اپنی توانائی ضائع نہ کریں جن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں یا جن سے آپ کو (مادی یا اخلاقی طور پر) کوئی فائدہ حاصل نہیں ہونے والا۔ اپنے مقصد پر توجہ: اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ صرف ان چیزوں کی آبیاری کریں یا ان میں سرمایہ کاری کریں جو آپ کے مقاصد اور زندگی کے سفر میں آپ کے کام آنے والی ہیں۔ سود مند تعلقات: انسانی تعلقات کے حوالے سے اس کا مطلب یہ ہے کہ ان رشتوں یا دوستیوں پر بیجا وقت اور جذبات ضائع نہ کریں جو آپ کے لیے مخلص نہیں ہیں یا جن کا آپ کی زندگی میں کوئی مثبت کردار نہیں۔ خلاصہ: اپنی محنت اور وسائل کو وہاں لگائیں جہاں سے آپ کو ترقی یا مثبت نتیجہ ملنے کی امید ہو۔ فضول جگہوں پر "چارہ ڈالنا" (سرمایہ کاری کرنا) صرف آپ کا اپنا نقصان ہے ۔ ۔۔۔ ♥️جس سے شادی نہیں کرنی اس سے رابطہ مت رکھی ♥️ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Like... comments...... Share ..................................................وبرکاتہ آل جموں کشمیر مویشی منڈی 🐄🐑🦌🐓🦆 تمام ممبران سےگزارش ہے جانور کہ حوالے سے یہ گروپ تشکیل دیا گیا ہے ہر قسم کا جانور سیل کرنا ہو اس کی ویڈیوز تصویریں اور مکمل تفصیل اور مناسب ریٹ کہ ساتھ یہاں شییر کر سکتے ہیں۔ ہر ایک سے عزت احترام کہ دائرے میں رہتے ہوے گفتگو کریں صرف اور صرف مال مویشی کہ حوالے سے معلومات شییر ہوں کسی سے کو چکر فراڈ نا کیا جاے جو بھی بات ہو مناسب اور صاف اور شفاف انداز میں بیان کی جاے اور لین دین کہ حوالے سے پرسونلی ایک دوسرے سے رابطہ کر کہ طہ کر سکتے ہیں شکریہhttps://youtube.com/@abrarhussain8975?si=RdljggDypLou3RAB
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔