*_▫️AFP Online Institute▪️_* *✅Introduction:* ہمارا انسٹیٹیوٹ "اے ایف پی آن لائن انسٹیٹیوٹ" ایک جدید اور پیشہ ورانہ تعلیمی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد ہر فرد کو مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ ہم نہ صرف تعلیمی لحاظ سے بہترین کورسز فراہم کرتے ہیں بلکہ یہ بھی یقین دلاتے ہیں کہ ہمارا سیکھنے کا طریقہ سادہ، مؤثر اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو تاکہ آپ کا تعلیمی سفر کامیاب اور جدید ہو۔🤩🤓 *✅Our Mission:* ہمارا مشن ہر فرد کو سیکھنے کا موقع دینا ہے، چاہے وہ کہیں بھی ہوں اور کسی بھی عمر میں ہوں۔ ہم سیکھنے کے عمل کو نہ صرف آسان بلکہ دلچسپ بھی بناتے ہیں تاکہ ہر طالب علم اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے💸۔ ہماری تدابیر اور تدریسی حکمت عملی ہر طالب علم کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتی ہے💎۔ Why Choose Us? 👇🏻Course via WhatsApp👇🏻 *آپ کو ہمارے تمام کورسز واٹس ایپ پر فراہم کیے جائیں گے🪀۔ آپ جب چاہیں اور جہاں چاہیں، اپنے کورس کی ویڈیوز اور مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔* 👇🏻Teaching Method👇🏻 *ہمارا تدریسی طریقہ انتہائی مؤثر اور آسان ہے۔ ہم ہر طالب علم کو سمجھانے کے لیے سادہ زبان اور عملی مثالوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ بہتر طریقے سے سیکھ سکیں🙂۔* 👇🏻Learn from Home👇🏻 *آپ گھر 🏡 بیٹھے مکمل کورس کر سکتے ہیں، جو آپ کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں رکاوٹ ڈالے بغیر سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔* 👇🏻Affordable Fees👇🏻 *ہماری فیس دوسری انسٹیٹیوٹس کی نسبت بہت کم ہے، اس کے باوجود ہم آپ کو بہترین تدریسی مواد اور سیکھنے کا تجربہ فراہم کرتے ہیں🫱🏻🫲🏻۔* 👇🏻Quality of Instruction👇🏻 *ہماری تدریس کا انداز دیگر اداروں سے ممتاز ہے، کیونکہ ہم ہر طالب علم کی فرداً فرداً رہنمائی کرتے ہیں🤩 اور ان کے سوالات کا بروقت جواب دیتے ہیں۔* *Our Offered Courses👇🏻:* 1. Graphics Designing Course 2. Video Editing Course 3. Artificial Intelligence (AI) Course 4. YouTube Course. 5. And More & More Course Contact Us: *اگر آپ ہمارے کسی بھی کورس کو سیکھنے کے خواہشمند ہیں🤓 یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو براہ کرم نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں👇🏻۔* WhatsApp: *[contact hidden] = [contact hidden]* *ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہر وقت موجود ہے😇۔* *Join _AFP Online Institute_ and start your learning journey today!*
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔