𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 𝐒𝐚𝐛 𝐬𝐞 𝐩𝐞𝐡𝐥𝐢 𝐧𝐞𝐰 𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬 𝐤𝐨 𝐰𝐞𝐥𝐜𝐦 ❤ 𝐎𝐤 𝐠𝐮𝐲𝐬 𝐤𝐜𝐡 𝐫𝐮𝐥𝐞𝐬 𝐡𝐚𝐢 𝐢𝐬𝐤𝐨 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐤𝐫𝐞 🥰😍 1.𝐊𝐨𝐢 𝐤𝐢𝐬𝐢 𝐤 𝐩𝐫𝐬𝐧𝐥 𝐦𝐚𝐢 𝐧𝐡𝐢 𝐣𝐚𝐢𝐠𝐚 2.𝐤𝐨𝐢 𝐛𝐨𝐲 𝐤𝐢𝐬𝐢 𝐠𝐢𝐫𝐥 𝐤𝐨 𝐭𝐧𝐠 𝐧𝐡𝐢 𝐤𝐫𝐞𝐠𝐚 3.𝐍𝐨 𝐠𝐧𝐝𝐢 𝐬𝐭𝐢𝐜𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐨 𝐠𝐚𝐧𝐝𝐢 𝐯𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐨 𝐠𝐧𝐝𝐢 𝐩𝐢𝐜𝐤𝐬 4. 𝐤𝐨𝐢 𝐛 𝐚𝐩𝐧𝐚 𝐩𝐢𝐜𝐤 𝐲𝐚 𝐯𝐢𝐝𝐞𝐨 𝐲𝐚 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬 𝐧𝐡𝐢 𝐥𝐚𝐠𝐚𝐢𝐠𝐚 5.𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐦𝐚𝐢 𝐤𝐨𝐢 𝐥𝐚𝐫𝐚𝐢 𝐧𝐡𝐢 𝐤𝐫𝐞𝐠𝐚 6.𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐦𝐚𝐢 𝐦𝐚𝐢 𝐤𝐨𝐢 𝐛 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐧𝐡𝐢 𝐡𝐚𝐢 𝐩𝐥𝐳 𝐬𝐛 𝐢𝐬 𝐫𝐮𝐥𝐞𝐬 𝐤𝐨 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐤𝐫𝐨 𝐨𝐫 𝐤𝐨𝐢 𝐤𝐢𝐬𝐢 𝐤𝐨 𝐭𝐧𝐠 𝐧𝐚 𝐤𝐫𝐞 𝐩𝐥 𝐩𝐥𝐳 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐮𝐥𝐞𝐬 😌 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐬 1.Mahi Naz❤️🥰 تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی ہے 🥺💕 تو دور بھی ہے مجھ سے اور پاس بھی ہے 🥰😊 خدا نے یو نوازا مجھے تیری دوستی سے 🥰🤗 خدا کا شکر بھی ہے اور اور خود پر ناز بھی ہے ❤️😊 ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہے میری 🫴🫂 مگر تو سب سے پیارا بھی ہے اور خاص بھی ہے 🥰♥️ R H love mi owner 😈👿 __________-________-_________ پھولوں کو دیکھا تو پتا چلا 👀🥀لوگ توڑتے بھی اسے ہے جو اچھا ہوتا ہے🥹☺️
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*اس گروپ میں صرف مولانا شکراللہ احرارصاحب مولانا زکریا نورشاذلی صاحب کا بیان آئےگا بس بیان سن کر آگئے شئیر کریں تاکے آپکو بھی ثواب ملے* *اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین*😘 براے رابطہ وتماس ۔ [contact hidden]
سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ہمارا۔گروپ بارہا بند کردیا جاتا ہے جس کے بعد پھر نیاء گروپ بنا کے پوسٹنگ شروع کردیتا ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا مگر میری گزارش ہے کہ جب نیاء گروپ بنایا جائے تو آپ سپورٹ کریں تاکہ پوسٹنگ کرنے کا صلہ ملے ۔۔سپورٹ کرنے کے لیئے ۔۔۔ گروپ میں احباب کو ایڈ کریں تاکہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات کا تبادلہ ہوسکے۔۔۔ گروپ میں ایڈ فرینڈز کا آپشن کھلا ہوا ہے۔۔۔ پوسٹ پہ ایموجی بنا کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔۔ گروپ کی پوسٹس کو لنک کے ساتھ شیئر کریں تاکہ لوگ جوائن ہوسکیں اور کوئی بھی اصلاح یا گروپ کو بہتر بنانے میں کوئی تجویز دینا چاہیں میسج کرسکتے ہیں شکریہ گروپ کا لنک چینل لنک نیچے موجود ہے نوٹ: گروپ کی ہر پوسٹ عوامی ہے کوئی بھی کہیں بھی کسی بھی نام سے شیئر کرسکتا ہے ۔۔۔ مقصد معلومات کا تبادلہ ہے ۔۔۔ مال وال نہیں🙏 Channel link: [link hidden — subscribe to view] WhatsApp group links: [link hidden — subscribe to view] [link hidden — subscribe to view] Backup link: [link hidden — subscribe to view]
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
الحمد للہ عزوجل دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کی طرف سے واٹس ایپ پر ہزاروں افراد تک دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام کے علم دین سے مزین. مستند کلپس اور فتاوی ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے آپ بھی ہماری طرف سے مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر ایڈ ہونے کا میسج کریں [contact hidden] [contact hidden] اور بذریعے میل دارالافتاء اہلسنت کا مستند مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس میل ایڈریس پر میل کریں [email protected] نوٹ: ان مذکورہ نمبرز اور میل کے ذریعے سوالات کے جوابات نہیں دیے جاتے ہیں۔