Search the WhatsAd index of WhatsApp groups to find the best ones.
1 result in the WhatsAd group index
Somos um grupo de triagem, somos um grupo evangélico, de oração , palavra e culto on , assim que um ADM vê irá add vcs no grupo principal, obg ! Atenção : iremos aguardar a apresentação até o fim do dia , caso não se apresentem será removidos
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
اسلام و علیکم۔۔۔۔۔محترم ممبرز حضرات یہ گروپ پالتو جانوروں خاص طور پہ اصیل مرغے مرغیوں کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ صرف پالتو جانوروں کی ہی پوسٹس لگائیں۔۔اگر کسی بھائ نے گروپ سے کوئ پرندہ لینا دینا ہے تو اپنی تسلی تشفی کر کے لین دین کریں گروپ ممبرز اور ایڈمن فراڈ یا کسی دوسرے مسٔلہ کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔۔۔ اگر کسی بھائ نے اپنے W.App Group کا لنک لگانا ہو تو ایک لنک دن میں صرف ایک بار لگائیں۔زیادہ بار لگایا گیا لنک اور ایک نمبر سے ایک سے زیادہ گروپ کے لنک کو ڈیلیٹ کر دیا جاۓ گا۔اور بولی والے گروپ کا لنک Allowed نہیں۔ ایک دوسرے کی عزت کریں۔۔اچھے الفاظ سے ایک دوسرے کو مخاطب کریں۔۔۔کسی بھی ادارہ یا سرکاری شخصیت کی توہین نہ کریں ۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں گروپ سے Remove کر دیا جاۓ گا۔۔۔اللہ ہم سب پہ اپنی رحمت فرماۓ۔۔۔آمین۔۔۔ (نوٹ) نیو گروپس کا لنک Allow نہیں 300 سے کم ممبر والا گروپ لنک Allow نہیں شکریہ)