Busca en el índice de WhatsAd de grupos de WhatsApp para encontrar los mejores.
1 resultado en el índice de grupos de WhatsAd
السلام علیکم پیارے بھائیواور دوستو : اس گروپ کے بنانے کا مقصد : دعوت و تبلیغ کو لوگوں میں عام کرنا , تفرقہ بندی اور تعصب سے ہٹ کر فرد کی ذہنی و فکری صلاحیت کو کلمہ طیبہ کے تابع کرنا ہے فرد کی انفرادی زندگی میں اس کے اعمال کو اللّه تعالی کے حکموں اور نبی صلّ اللّه علیہ وسلّم کے مبارک طریقوں پر لانے کی کوشش ۔ معاشرے کے افراد کا آپس میں پیار ، انس و محبّت کا درس ۔ کلمہ اور اسے فرائض کی پہچان ۔۔۔اور اسے پڑھنے کے بعد فرد کی ذمہ داری کا احساس ۔۔ دعوت و فکر کو واٹس ایپ کے ذریعے عام کرنا ۔۔ اس گروپ کی خصوصیت یہ ہے کے اسے صرف فکری رہنمائ کے لئے تشکیل دیا گیا ہے
Enlace de invitación verificado, detalles de miembros y opciones de publicidad en WhatsAd.
یہ کمیونٹی صرف تلاوت کے لیے مخصوص کی گئی ہے، دنیا بھر سے بہترین تلاوتیں اس میں شئیر کی جائیں گی____ ان شاءاللہ
*⚠نـــــــوٹ⚠* *اس گــروپــ کــی کــوئــی فــیس نہــیں ہــے یــہ گــروپ فــری ہــے بــس پــوســٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) کیــا کــریــں جــو پــوسٹ پــر (ʀᴇᴀᴄᴛ) نہــیں کــرے گــا معــزرت کــے ســاتھ اس کــو گــروپ ســے نــکال دیــا جــائے گــا 🚮✈️*
یقین کیجیئے۔ ہمارے اس گروپ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد تھا وہ ہے انسانیت کی مدد۔ ہو سکتاہے ہماری جو ویڈیوز گروپ میں شیئر ہوتی ہے کسی کو فائدہ حاصل ہوجائے جس چور ڈکیت کی آپ کو تلاش ہو اس کی فوٹیجز آپ کو اس گروپ میں مل جائے۔ اسی لیئے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں سے اور باقی گروپ میں بھی شیئر کردیا کریں ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اس چور ڈکیت کو پولیس کے ہاتھ پکڑوانے میں آسانی ہوجائے۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا