Busca en el índice de WhatsAd de grupos de WhatsApp para encontrar los mejores.
1 resultado en el índice de grupos de WhatsAd
Enlace de invitación verificado, detalles de miembros y opciones de publicidad en WhatsAd.
اسلام علیکم * کے تمام مبمرز کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.. *(2)* جی پیارے ممبرز اِس گروپ میں آپ صرف اصیل مرغوں کا شوق اور اصیل مرغوں کی خرید و فروخت کر سکتے ہوں۔۔ *(3)* ایڈمن کے بغیر خرید و فروخت کی گئی اور کسی کے ساتھ دھوکا ہوا تو اس گروپ کا کوئی بھی ایڈمن ذمہ دار نہیں ھوں گے۔۔ *(4)* گروپ میں صرف اصیل مرغوں کے گروپ لنک شیئر کرنے کی اجازت ہے وہ حضرات گروپ لنک شیئر کریں جو ہمارا گروپ لنک بھی اپنے گروپ میں برداشت کر سکتے ہیں.. جس گروپ پر پرائیویسی لگی ہو وہ حضرات لنک شیئر نہ کریں. *(5)* گروپ میں جانوروں پرندوں.. فیسبوک..ٹک ٹاک یوٹیوب لنک اور اشتہارات بھیجنا بالکل منع ہے.. *(6)* سیاسی اور غیر سیاسی بحث۔مذھبی بحث۔غلط ویڈیوز اور غلط تصاویر سختی سے منع ھے۔۔ *(7)* گروپ اصولوں کی خِلاف ورزی پر بغیر وارننگ گروپ سے نکال دیا جائے گا۔۔۔ *(8)* براہِ مہربانی ان سب باتوں کا خیال رکھیں شکریا۔ گروپ ایڈمن ☠️🌪️[۔لالہ جان مرتضی صاحب ناصر ملک برینڈ شہزادہ نعیم وہاب بھائی۔☠️🌪️🇵🇰❤️❤️
Actif / passif