Ищите в каталоге групп WhatsApp от WhatsAd, чтобы найти лучшие.
1 результат в каталоге групп WhatsAd
آل آزاد کشمیر پرندوں اور جانوروں کا شوق گروپ گروپ میں خوش آمدید 😍🥰🥰۔۔ امید کرتے ہیں سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب کا شوق بھی اچھے سے چل رہا ہو گا ۔۔۔ محترم شائقین » یہ گروپ پرندوں اور جانوروں کے شوق کے حوالے سے بنایا گیا ہے تاکہ ایک اچھا شوق سب بھائیوں کو دیکھنے کو ملے۔ ««« گروپ کے کچھ اصول و ضوابط »»» 0 فراڈیوں کی اس گروپ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔۔اگر گروپ میں کوئی فراڈی بیٹھا ہے تو گروپ ممبر اس کے خلاف ثبوت دے کے اس کو گروپ سے ریموو کروائیں شکریہ۔۔ 1 گروپ میں ایک جانور یا پرندہ کی پوسٹ ایک بار کریں دوسری بار آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی 2 گروپ میں گالم گلوچ،،فضول گفتگو سے پرہیز کریں۔ 3 کسی کے شوق کو برا بھلا نہ کہیں۔ 4 کسی کا اچھا شوق دیکھ کر اپنی اچھی رائے ضرور دیں اس سے شوقین کی حوصلہ افزائی ہوتی۔۔ 5 گروپ میں کسی بھی طرح کی مذہبی اور سیاسی پوسٹ کرنا منع ہے🚫🚫🚫 ۔ 6 پرندوں جانوروں کے علاوہ کوئی بھی غیر ضروری پوسٹ اور لنک سینڈ کرنا منع ہے🚫🚫 ۔۔ 7 گروپ میں ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک یا کسی بھی چینل کا لنک منع ہے۔🚫🚫 پرندوں اور جانوروں کے گروپ کا لنک ایک ایڈمن ایک گروپ کا لنک دن میں ایک بار سینڈ کر سکتا ہے چاہے اس ایڈمن کے 20 گروپ کیوں نہ ہوں وہ ایک گروپ کا لنک سینڈ کرے گا ۔۔ پرندوں جانوروں کے علاؤہ کسی بھی چیز کی پوسٹ کرنے والے کو فوراً ریموو کر دیا جائے گا 🚫 🚫 9 گروپ کا لنک وہی ایڈمن سینڈ کرے جن سے ہمارا لنک برداشت ہو سکے اور جسکے اپنے گروپ میں کم از کم 300 ممبرز بیٹھے ہوں۔۔۔ 10 لنک سینڈ کر کے گروپ لیفٹ کرنے والے بھائی کا لنک اسی ٹائم ریموو کر دیا جائے گا ۔۔ 11 گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا🚫🚫۔۔۔۔ 12 گروپ میں اپنی پوسٹ کا مقصد ضرور لکھیں اگر کوئی چیز سیل کرنی ہو تو اس کی تفصیل(عمر،جنس،قیمت) وغیرہ۔۔ پیکا ایکٹ پاکستان میں آچکا ہے لہٰذا کوئی بھی ممبر حکومت یا کسی ادارے کے خلاف کوئی پوسٹ کرے گا تو اس جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے،،،لہذا محتاط رہیں ،،،ایسی کسی پوسٹ کا ایڈمن اور گروپ انتظامیہ زمہ دار نہ ہوگا۔۔ گروپ میں لین دین کی صورت میں ایڈمن زمہ دار نہیں ہو گا ۔۔۔شکریہ🥰🥰🥰 @itx_maherali
Проверенная ссылка-приглашение, данные об участниках и опции рекламы на WhatsAd.
Solo animal o permuto x animal el q no aclara será eliminado 🚫 El q pone estado grupal o menciona en su estado será eliminado
1. Mantén un lenguaje respetuoso y amigable en todo momento. 2. Evita los mensajes ofensivos, discriminatorios o que puedan generar controversia. 3. Comparte únicamente información relacionada con el transporte y venta de animales. 4. No promociones productos o servicios no relacionados con el tema del grupo. 5. Cuál quier problema dentro del grupo comunicarlo por privado con los administradores. 6. Evita compartir información personal sin consentimiento. 7. No compartas contenido sensacionalista o falso. 8. Respeta las opiniones de losdemás miembros, incluso si no estás de acuerdo. 9. Evita el spam y los mensajes repetitivos. 10. Siempre verifica la veracidad de la información antes de compartirla. 11.1 Anuncio por dia con 1 foto por cada anuncio. 12.Cual quier opinión por privado que no se a relacionada con la dinámica del grupo. 13. Intercambios y adopciónes de animales queda prohibido. [link hidden — subscribe to view] ESTAFAS: Susi:611 65 48 02. Kiko:601 53 04 59. Kiko 2: 634 45 65 41. Kiko 3:698 92 04 76. Badajoz:617 58 60 96