Ищите в каталоге групп WhatsApp от WhatsAd, чтобы найти лучшие.
1 результат в каталоге групп WhatsAd
Somos Personal Shopper 🛍️🛍️🛍️ desde los mejores outlets de 🇺🇸🇺🇸🇺🇸. Manejamos sistema de apartado. Envíos 🚚 por paquetería a cualquier parte de la República.
Проверенная ссылка-приглашение, данные об участниках и опции рекламы на WhatsAd.
ADMIN UTAMA JIKA AD KENDALA (KAYE) [link hidden — subscribe to view] OWNER JB REKBER KAYE AMAN KE: [link hidden — subscribe to view] (KAYE REKBER) ADMIN NGESTOK TAWARIN STOK KALIAN KE: [link hidden — subscribe to view] (KAYE STOK) OPEN MC,TRX,REKBER,AMANIN AKUN,CARIIN AKUN MURMER LANGSUNG KE ASISTEN JB W YA👏 LIST JASA ADMIN REKBER KAYE *• 0 - 49K : 5K*💴 *• 50 - 299K : 10K*💴 *• 300 - 599K : 15K*💴 *• 600 - 999K : 25K*💴 *• 1JT - 10JT : 50K*💴 RULES GRUP : *UTAMAKAN REKBER ADMIN* *DILRANG SHARE LINK, PROMOSI, DLL* *RUSUH DAN NIPU DI GRUP KICK* LINK GB: [link hidden — subscribe to view]?mode=gi_t
فزکس کے طلبہ کے لیے سنہری مواقع 26— 2025 اگر آپ MS Physics مکمل اسکالرشپ کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور PAEC، PNRA یا PIEAS میں شاندار مستقل اسکیل پر نوکری کا خواب رکھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ اس سال بھی آپ کے پاس دو اہم مواقع موجود ہیں: 1️⃣ PIEAS MS Fellowship (PAEC) PIEAS، اسلام آباد کی MS فیلوزشپ کے ذریعے آپ کو مکمل اسکالرشپ کے ساتھ درج ذیل شعبوں میں داخلہ ملتا ہے: 1. Physics 2. Medical Physics 3. Radiation Physics 4. Nuclear Engineering تقریباً ہر سال مارچ میں اس کی ایڈورٹائزمنٹ آتی ہے، اور اپریل میں اس کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ اس میں سیٹیں تقریباً -15_ 20 سالانہ ہوتی ہیں (کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں)، کیونکہ PIEAS پہلے سے سیٹس مخصوص نہیں بتاتا۔ اگر آپ سیلیکٹ ہو جائیں، تو آپ: MS بالکل فری کریں گے دو سال تک ماہانہ تقریباً 58,180 روپے وظیفہ ملے گا MS مکمل ہونے کے بعد آپ کو پاکستان اٹامک انرجی میں SPS-8 (تقریباً BS-17) کے برابر مستقل اسکیل پر نوکری مل جائے گی یہ پاکستان میں فزکس کے طلبہ کے لیے سب سے بہترین، محفوظ اور اعلیٰ اسکیل والی نوکری سمجھی جاتی ہے۔ 2️⃣ PNRA Fellowship یہ بھی ہر سال ہوتی ہے اور PIEAS کی طرح مکمل فنڈڈ MS اور بعد میں بہترین مستقل جاب دیتی ہے۔ PNRA کا ٹیسٹ بھی تقریباً ہر سال ہوتا ہے، اس لیے دونوں مواقع کی تیاری ساتھ ساتھ کی جا سکتی ہے۔ ⭐ اس بار آپ کے پاس تقریباً 4 مہینے کا وقت ہے! ایڈورٹائزمنٹ مارچ میں آئے گی، اور ٹیسٹ اپریل میں ہوگا۔ اگر آپ مستقل سرکاری نوکری (PAEC / PNRA) چاہتے ہیں تو تیاری آج سے شروع کریں۔ یہ ٹیسٹ ہر سال ہوتا ہے — جو طالب علم لگن کے ساتھ محنت کرے، وہ آسانی سے سلیکٹ ہو جاتا ہے۔ ⭐ فزکس کے طلبہ کے لیے پیغام یہ مواقع ہر فزکس اسٹوڈنٹ کا خواب ہوتے ہیں۔ آپ کے سامنے دو دروازے کھلے ہیں — PIEAS اور PNRA۔ صرف چند مہینوں کی محنت آپ کا پورا کیریئر بدل سکتی ہے۔ اگر آپ ثابت قدمی کے ساتھ آج سے تیاری شروع کر دیں تو مستقبل میں PAEC/PNRA جیسی اداروں میں بہترین پکی نوکری آپ کی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ ہم سے تیاری کرنا چاہتے ہیں یا گائیڈنس چاہیے تو واٹس ایپ کریں۔ [link hidden — subscribe to view]/RMC4RYAXBUCVP1