PRAISE AND WORSHIP SERVICE✝️
گروپ کے تمام ممبران کے لیے یہ اصول ہیں کہ آپ جو کچھ بھی کریں، خداوند کے نام سے کریں اور یہ یاد رکھیں کہ آپ سب کچھ خداوند کے لیے کر رہے ہیں۔ اپنی زندگی خداوند کے لیے گزاریں، یسوع مسیح کے لیے جئیں اور اسی کے لیے اپنی آخری سانس تک وفادار رہیں۔ دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں، بائبل سٹڈی کو جاری رکھیں، اور عبادت (ورشپ) کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہمیشہ کوشش کریں کہ خدا کی مرضی کو سمجھیں، اسے اپنی زندگی میں نافذ کریں، اور اسی کے مطابق چلیں تاکہ آپ کی زندگی خدا کو پسند آئے۔
These are the rules for all group members: Whatever you do, do it in the name of the Lord, and remember that you are doing it for Him. Live your life for the Lord, live for Jesus Christ, and remain faithful to Him until your last breath. Never stop praying, never stop studying the Bible, and never stop worshiping. Always strive to understand God's will, apply it in your life, and walk according to it so that your life may be pleasing to Him.